English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Accommo dation | Noun | دور یا نزدیک کی چیز کو واضح طور پر دیکھنے کے لیے آنکھ کی وہ خصوصیات جس کے ذریعے پتلی کو پھیلایا اور سکڑایا جاتا ہے ۔ |
| Accommodable | Adjective | موافق |
| Accommodate | جگہ دینا موافق کرنا ۔ | |
| Accommodated | جگہ دیا موافق کیا ۔ | |
| Accommodating | Adjective | مُصلِحَت آميز ۔ لحاظ دار ۔ صُلَح جَو ۔ |
| Accommodating accrue | نرم طبیعت صلح جو حاصل ہونا میسر آنا ۔ | |
| Accommodatingly | Adverb | مفاہمت پسندی سے ۔ صلح پسندی کے ساتھ ۔ مروت کے ساتھ ۔ |
| Accommodation | Phrase | تطابق ۔ موزونیت ۔ تطبیق : لاطینی زبان کے لفظ اکموڈیر سے ماخوذ جس کے معنی ڈھالنا ہے ۔ |
| Accommodation a reflex action that enables the focal length of the lens ofth eye to be changed to bring objects into focal | Phrase | آکوموڈیشن مختلف فاصلوں پر واقع اجسام کا واضح عکس حاصل کرنے کے لیے آنکھ کی اپنے فوکل لینتھ کو تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے ۔ |
| Accommodation address | Noun | رہائشی پتہ ۔ |
| Accommodation adoption | — | — |
| Accommodation bill | Noun adjective | سہولتی ہنڈی ۔ سہولت رساں ۔ سہولت مہیّا کرنے والا ۔ |
| Accommodation endorsement | Noun | تصدیق قرض دہی ۔ |
| Accommodation ladder | Noun | جَہازوں ميں لَٹکا ہُوا سَہُولتی زينَہ ۔ مَدَد سيڑھی ۔ |
| Accommodation land | شاملات ۔ شاملی زمین ۔ | |
| Accommodation line | Noun | نبھاو بیمہ ۔ حد قرض ۔ |
| Accommodation loan | Noun | رہائشی قرضہ ۔ اعانتی قرض ۔ |
| Accommodation officer | Noun | افسر مکانات ۔ |
| Accommodation paper | Noun | قرطاس قرض ۔ |
| Accommodation party | ضاقی ضامن ۔ بغیر مفاد کے ۔ | |
| Accommodation road or way | شاہراہ سے دور ہٹ کر رہنے والے لوگوں کے لئے آرام دہ یا مفید سڑک ۔ | |
| Accommodation way | Adjective | سہولتی راستہ ۔ |
| Accommodation works | رہائشی تعمیرات ۔ سہولتی تعمیرات ۔ | |
| Accommodative | Adjective | لحاظ دار ۔ با مُرَوَت ۔ سَہُولَت رَساں ۔ |
| Accommodative aspect | Noun | تطبیقی پہلو ۔ |
| Accommodator | Noun | لحاظ دار ۔ صلح جُو ۔ با مروّت ۔ |
| Accomo ment | Noun | زچگی پچے کی پیدائش ۔ |
| Accomodate | گنجائش نکالنا ۔ | |
| Accomodation muscae voltites | Noun | آنکھوں کی پلکوں کے عضلات |
| Accomodation of amplitude | Noun | آنکھ کی دیکھنے کی وسعت یا احاطہ ، سمت توفیق |