English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accipitrine Adverb عقابی ۔ شکرے کی طرح ۔
Accise Noun ایکسائز کی قدیم صورت ۔
Accismus Noun مطلوبہ چیزوں کا مصنوعی انکار ۔
Acclaim حوصلہ بڑھانا نعرہ مارنا ۔
Acclaimation Noun نعرہ تحسین ۔ پر جوش تائید ۔ دلی تائید ۔ پسندیدگی ۔ نعرہ بازی ۔
Acclaimed حوصلہ بڑھایا نعرہ مارا ۔
Acclamation Adjective نَعرَہ تَحسين ۔ دِلی تائيد ۔ اِظہارِ تَحسين ۔
Acclamatory Adjective پُر تائید ۔ پُر تحسین ۔ خوشی کا اظہار کرتے ہوے ۔
Accleration clause Verb اگر قسط وار قرضے کی ادائیگی میں کوتاہی واقع ہو تو تسلسل قائم رکھنے کے لیے بقایاجات فورا ادا کر کے تسلسل قائم رکھنے والی شق ۔
Acclerators and used in particle physics to force collisions between high energy particles which may then interact to from new and different particles Phrase ایکسلریٹرز کو زراتی طبیعات میں بہت زیادہ توانائی کے حامل ذرات کے باہمی ٹکراﺅ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو نتیجتاَ باہم مل کر نئے اور مختلف نوعیت کے ذرات بنا سکتے ہیں ۔
Acclimatation Noun رس بساوٴ ۔ آب و ہوا کا راس آجانا ۔ موافقت آب و ہوا ۔
Acclimate Verb interjection اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔
Acclimation Noun اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔
Acclimation fever Noun نئی آب و ہوا کا بخار
Acclimatisation Adjective ایکلی میٹائزیشن ۔ اقلیمیت ۔ رس بساو ۔ کئی نسلوں کے درمیان تبدیل شدہ ماحول کے مطابق انواع کا خود کو تبدیل کر لینا ۔
Acclimatise Verb آب و ہوا راس آنا ۔ عادی ہونا ۔ ماحول کے مطابق ڈھال لینا ۔
Acclimatization Noun خُوگيری ۔ ہَم آہَنگی ۔
Acclimatize عادی ہونا ۔
Acclimatized عادی ہوا ۔
Acclivitous acclivous
Acclivity Noun زَمين کی ڈھَلان يا جھُکاو ۔ چَڑھائی ۔ اُونچائی ۔
Acclivous Adjective اونچائی ۔ بلندی ۔ بلندی مائل ۔ اُٹھتی ہوئی ۔
Accloy Verb گھوڑے کو نعل لگانے میں میخ چبھونا ۔ لنگڑا کر دینا ۔ کسی سوراخ کو مبخ وغیرہ سے بند کر دینا ۔
Accocheuse Noun قابلہ (دایہ)
Accolade Noun نائٹ (نوابی) کا مَنصَب عطا کَرتے ہُوئے ۔
Accolent Noun ہمسایہ ۔ پڑوس کا ۔ پڑوسی ۔ پہلو کا ۔
Accolle Adjective گردن میں لپٹا ہوا یا گردن کے پاس جٹا ہوا ۔
Accolled Adjective گریباں گرفتہ ۔ تاگلو بھرا ہوا گردن کے گرد لپٹا ہوا ۔ گلو دار ۔
Accomenda Noun سامان کی فروخت کا معاہدہ ۔
Accommadate Verb موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔