English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accidental amputation Noun حادثاتی طور پر جسم کا کوئی حصہ کٹ جانا
Accidental arts Noun فنون یورپ ۔ ہنر ہائے یورپ ۔ یورپی فنون ۔
Accidental coincidence Noun اتفاقی ہم زمانیت ۔
Accidental correction Noun اتفاقی تصحیح ۔
Accidental death benefit Noun حادثاتی موت کا فائدہ ۔
Accidental death benefit clause Noun شق مفاد حادثاتی موت ۔
Accidental definition Noun ( لسانیات ) ہنگامی تعریف ۔ عارضی تعریف ۔
Accidental error Noun اتفاقی سہو ۔ اتفاقیہ خطا ۔
Accidental errors Adjective تجربے کے دوران میں کسی نا معلوم متغیر کی وجہ سے درپیش آنے والی وہ غلیطیاں جو نتائج کو متاثر کرتی ہوں ۔
Accidental host Noun اتفاقی میزبان
Accidental injury حادثاتی مضرت ۔
Accidental learning Adjective اتفا قی آموزش ۔ بغير کسی ارادہ یاکوشش کےواقعات یادہونا ۔
Accidental mistake اتفاقی غلطی ۔
Accidental morality Noun احوالی اخلاق ۔
Accidental murmur Noun حادثہ کی وجہ سے خون کی سرسراہٹ
Accidental parasite Noun طفیلی مرض
Accidental proneness رغبت ۔ حادثاتی میلان ۔
Accidental slip اتفاقی غلطی ۔
Accidentalism Noun adjective ہنگامی کیفیت ۔ معروضی حالت ۔ علامات پر مبنی نظام ۔
Accidentally Adverb حادثاتی طَور پَر ۔ ناگَہانی طَور پَر ۔
Accidentalness Noun ناگہانی ۔ اتفاقی ۔ ہنگامی وغیرہ ہونے کی صفت یا صورت حال ۔
Accidented Adjective غیر ہموار سطح ۔ غیر متوازن سطح ۔ نا متوازن ۔
Accidentproneness Adjective حادثہ پذیری ۔ فردکاحادثہ ۔ مقابلہ کرنے کی اہمیت ۔
Accidents are mostly caused by our carelessness Phrase حادثات عام طور پر ہماری لاپرواہی کی وجہ سے ہوتے ہیں
Accidie Noun سُستی ۔ الکساہٹ ۔ لدّھڑ پن ۔
Accidontal Adjective ناگہانی ۔ اتفاقی ۔ غیر متوقع ۔ ہنگامی ۔
Accipenser Noun اسٹرجن ۔ شارک کے مشابہ ایک بڑی مچھلی ۔
Accipital area Noun گدی کا رقبہ
Accipiter Noun کوتاہ بازُو ۔ دَراز دُم ۔ شِکاری پَرِندَہ ۔
Accipitral Adjective شکرے کی طرح تیز نظر ۔ عقاب نگاہ ۔ تیز نگاہ والا ۔