English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accepted bill Noun منظور شدہ بل ۔
Accepted business Noun منظور شدہ بیمے ۔
Accepted custom مسلمہ رواج ۔
Accepted eg a religion whole heartedly
Accepted opinion Verb ( ہنڈی ، عہدے ، منصب وغیرہ ) قبول کرنا ۔ راۓ جو عام طور پر تسلیم شُدہ ہو ۔
Acceptedly Adverb قبول کرتے ہوۓ ۔ مانتے ہوۓ ۔ تسلیم کرتے ہوۓ ۔
Accepter acceptor
Acceptilate Verb بغیر ادائیگی کے قرضہ معاف کرنا ۔
Acceptilation Noun بریت ۔ خلاصی ۔ مکمل چھٹکارہ ۔
Accepting a bribe رشوت قبول کرنے والا ۔
Accepting house Adjective ہنڈی یا بل کا روپیہ ادا کرنے کا ارادہ قبول خانہ ۔
Acceptive Adjective قُبُول کَرنے يا وَصُول کَرنے پَر آمادَہ ۔
Acceptor Noun جو ہنڈی قبول کرے ۔ وہ ایٹم یا سالمہ جو ایک سے زائد برقیے کو سما سکے ۔
Acceptor atom Noun لین ھار ایٹم ۔ لین ھار جوھر ۔
Acceptor circuit Noun قبولندہ دور ۔ ایک ایسا برقی سرکٹ جو ایک کنڈنسر اور ایک کائل پر مُشتَمِل ہو ۔
Acceptor element Noun قبول کنندہ عنصر ۔ قبول کار عنصر ۔
Acceptor for honour بغرض آبرو سکارنے والا ۔
Acceptor hydrogen Noun ہائیڈروجن پزیرندہ
Acceptor supra protest Adjective احتیاج شدہ ہنڈی کو قبول کرنے کا ۔
Acceptors ledger
Acceptors liability
Accersion Noun حملہ کرنا ، پہنچ جانا ، حملہ مرض
Accersortion Noun ضرورت کی اضافی اشیاء
Acces to رسائی پہنچ ۔
Accesory spleen Noun طحال اضافی
Access رسائی ۔
Access arm Noun ایکسیس آرم ۔ ایک مشینی بازو جو ریڈ رائیٹ کو ڈسک ڈرائیور میں ڈسک کی سطح پر متحرک کرتا ہے ۔ اسے ہیڈ آرم بھی کہتے ہیں ۔
Access code Noun ایکسیس کوڈ ۔ کریکٹرز کے سٹرنگ جو صارف نیٹ ورک پر اپنی آئیڈینٹٹی شناخت کی تصدیق کے لیے انٹر کرتا ہے ۔
Access control Noun ایکسیس کنٹرول ۔ کنٹرولز یا خاص انفارمیشن ڈیٹا تک رسائی کو محدود کرنے کا ایک ایسا میکانزم ہے جو مختلف پری ڈیفائینڈ گروپس میں صارفین کی آئیدنٹیٹیز اور ان کی ممبر شِپ کی بنیاد پر کام کرتا ہے ۔
Access control list Noun ایکسیس کنٹرول لِسٹ ۔ ایک فائل سے وابستہ ایک فہرست جس میں ایسے صارفین اور گروپس کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں جنہیں فائل تک رسائی حاصل کرنے یا ترمیم کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔ اس کا مخفف اے سی ایل ہے ۔