access control list – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسیس کنٹرول لِسٹ ۔ ایک فائل سے وابستہ ایک فہرست جس میں ایسے صارفین اور گروپس کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں جنہیں فائل تک رسائی حاصل کرنے یا ترمیم کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔ اس کا مخفف اے سی ایل ہے ۔

🔹 Roman Urdu