access control – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسیس کنٹرول ۔ کنٹرولز یا خاص انفارمیشن ڈیٹا تک رسائی کو محدود کرنے کا ایک ایسا میکانزم ہے جو مختلف پری ڈیفائینڈ گروپس میں صارفین کی آئیدنٹیٹیز اور ان کی ممبر شِپ کی بنیاد پر کام کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu