English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Access mechanism Noun ایکسیس میکانزم ۔ ڈسک ڈرائیور کے اجزاء جو ریڈ رائیٹ ہیڈز کو مقناطیسی ڈسک یا آپٹیکل ڈسک پر صحیح ٹریک پر حرکت پذیر کریں ۔
Access number Noun ایکسیس نمبر ۔ ایک آن لائن سروس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والا ٹیلیفون نمبر ۔
Access path Noun ایکسیس نمبر ۔ سرچ پاتھ دیکھئے ۔
Access point Noun ایکسیس پوائنٹ ۔ ایک وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک (ایل اے این ) کا ٹرانسیور جو اسے تار والے نیٹ ورک سے منسلک کرتا ہے ۔
Access privileges Noun ایکسیس پریو یلج ۔ کسی نیٹ ورک سرور پر کسی خاص صارف کو ایک سسٹم ریسورس میں آپریشنز کے لیے دی جانے والی اجازت ۔
Access provider Noun ایکسیس پرووائیڈر ۔ آئی ایس پی دیکھئے ۔
Access right Noun حق داخلہ ۔
Access rights Noun ایکسیس رائیٹ ۔ ایکسیس پریویلج ۔
Access road رسائی ۔ گزر ۔ راہ ۔ پہنچ ۔
Access time Adjective کمپیوٹر کا معلومات حاصل کرنا اور انھیں جمع کرنے میں جو وقت لگتا ہے ۔
Access to Idiom phrase رسانی ۔ پہنچ ۔ ذریعہ ۔ تعلق ۔
Access to a market Compound بازار میں مال فروخت کرنے کا حق ۔
Access to market Adjective آزادانہ طور پر اشیاء فروخت کرنے کا حق یا اہلیت ۔
Accessaries Adjective لوازمات ۔
Accessary شریک کار ۔
Accessary accessory
Accessary after the fact Noun واقعہ کے بعد کا شریک ۔ بعد میں شامل ہونے والا ۔ شمولیت بعد از عمل ۔
Accessary before the fact Noun adjective جرم کرنے سے پہلے کا شریک ۔ جرم کے پروگرام میں پہلے سے شامل ۔ واقعہ سے پہلے کا شراکتی ۔
Accessary to a crime Noun adjective ہم جرم ۔ شریک جرم ۔ جرم میں مددگار ۔ معاون ۔
Accessibility Noun دَستَرَس ۔ حُصُول پَذيری ۔
Accessible Adjective قابِلِ رَسائی ۔ جِس تَک پَہُنچ آسان ہو ۔
Accessibly Adverb اثر قبول کرتے ہوے ۔ اثر لیتے ہوے ۔متاثر ہوتے ہوے ۔
Accession Noun مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔
Accession arrangement Noun ترتیب وصول ۔
Accession book Noun داخلَہ رَجِسٹَر ۔ کِتابِ اندراجات ۔
Accession clause Noun دفعہ شمولیت ۔
Accession date Noun تاریخ وصول ۔
Accession number داخلَہ نَمبَر ۔ اندراج نَمبَر ۔
Accession of wealth Adjective قیمتی اشیاء کا حصول ۔
Accession rate Noun شرح اضافگی ۔ شرح رسائی ۔