English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accelerator Noun عاجَل ۔ جَلدی کَرنے والا ۔ سُرعت پَذير
Accelerator card Noun ایکسیلیریٹر کارڈ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جو کمپیوٹر کے مائیکرو پروسیسر کی جگہ استعمال ہوتا ہے ۔ نتیجے کے طور پر تیز رفتار کارکردگی حاصل ہوتی ہے ۔
Accelerator factor Noun جمنا
Accelerator particle acclerator Phrase ایکسلریٹر (زراتی ایکسلر یٹر) ۔
Acceleratorchem
Acceleratorcher
Acceleratory Adjective تيز ساز ۔ مُعجِل ۔
Accelerete Verb چال يا رَفتار بَڑھانا ۔ تيز تَر کَرنا ۔
Accelerometer Noun رَفتار پيما ۔ ہَوائی جَہاز کی رَفتار کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔
Accelerometer a device for meausring accleratin Phrase اسراع پیما ، وہ آلہ جو اسراع کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Accendibility Adjective بھڑک اٹھنے کی خاصیت ۔ جلنے کی خاصیت ۔ بھڑک اٹھنے کی خاصیت ۔
Accendible Adjective جل اٹھنے کے قابل ۔ آتش گیر ۔ روشن ہونے والا ۔ بھڑک اٹھنے والا ۔ قابل اشتعال ۔
Accension آگ لگانا جلانا ۔
Accensioned آگ لگایا یا جلایا ۔
Accent تاکید کرنا زور دینا بولنا ۔
Accent affectif Noun بناوٹی لہجہ ۔
Accent aiguise Noun ایغیزی بل ۔
Accent frappe Noun منجمد دباوٴ ۔
Accent mark Noun نشان لہجہ ۔ نشان تکیہ ۔ بل کا نشان ۔
Accent shift Noun انتقال بل ۔ انتقال نبرہ ۔
Accented تاکید کیا زور دیا ۔
Accentless Adjective غیر تکیہ دار ۔ بے بل ۔ بے لہجہ ۔
Accentless tone Noun سپاٹ لہجہ ۔
Accentor Noun جِنس کی کوئی چِڑیا ۔
Accentric anomaly Noun adjective خارج المرکز بے قاعدگی ۔
Accentric circles Noun ناہم مرکز دائرے ۔
Accentual Adjective زور يا تاکيد سے مُتَعلِق ۔
Accentual phoneme Noun بل دار صوتیہ ۔
Accentual prosody Noun وہ عروض جو نبرہ پر مبنی ہو نہ کہ ارکان لفظی پر ۔
Accentual verse Adjective وہ شعر جِس ميں تَرَنُم کی بُنياد زور يا شِدَّت پَر ہو ۔