English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yucatec Noun يُوکيٹی ۔
Yucatecan Adjective جَنُوب مَشرَقی ميکسِيکو کے جَزيرَہ نُما يوکيٹَن سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
Yucca Noun ایک سوسن نُما پھولوں کا امریکی پودا ۔
Yucca aloifolia Noun ابرہ آدم ، نخل
Yucca borer Noun امریکا کا ایک کیڑا یا پتنگا جو یوکا پودا کی جڑوں میں سوراخ کر دیتا ہے ۔
Yucca gloriosa Noun سوسن تاباں ۔
Yucca moth Noun ایک قسم کا رنگین پتنگا ۔
Yucca tree Noun سوسن / للی کی ایک امریکی قسم ۔
Yuchiuchee
Yuck Noun (طب) کھجلی ۔ خارش ۔
Yucker Noun (حیوانیات) ہُدہُد زریں ۔ یکر ۔
Yucky Adjective ابتر ۔ کریہہ ۔ مریضانہ ۔ جذباتی ۔
Yueh Noun جنوبی چین کی قوموں میں سے کوئی ایک ۔
Yuffrouw Noun جوان عورت ۔ لڑکی ۔
Yuft Noun چمڑا ۔ پکا چمڑا ۔ چرم ۔
Yuga yug
Yugoslav yugoslavic
Yugoslavian Adjective يوگو سَليويا ۔ وہاں کی زُبان اور اُس کے باشِندوں سے مُتعلِق ۔
Yujana Name یوجنا : تعریف۔ ستائش ۔ توصیف۔
Yuke Noun (طب) کھجلی ۔ خارش ۔
Yukon time Noun امريکا کا وہ خِطَہ وَقت جِس ميں جَنُوبی الاسکا کا کُچھ حِصَّہ اور يوکون کا علاقہ شامِل ہے ۔
Yuksal Name یوکسل ۔ بلندی چوٹی ۔
Yuksel Name یوکس ۔ اونچائی فراز بلندی ۔
Yuky Adjective خارش کا ۔ کھجلی کا ۔ جس میں کھجلی ہو ۔
Yulan Noun چینی چمپا ، یولن ، یولان
Yule حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن ۔
Yule clog Noun کرسمس کے موقع پر جلایا جانیوالا کندہ ۔
Yule day Noun بڑا دن ۔
Yule even Noun بڑے دن سے پہلے کی شام ۔ شام عید نصاری ۔
Yule log Noun لکڑی کا کندہ جو بڑے دن کی شام کو جلایا جاتا ہے ۔