English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yule song Noun عیسائیوں کے بڑے دن یا عید کا گیت ۔
Yule tide Noun بڑے دن کا تہوار ۔ بڑا دن ۔
Yuletide Noun يُول يا کرِسمِس کا عرصَہ يا موسَم ۔ کرِسمِس کی گھما گھمی ۔
Yuloh Noun ایک قسم کا چپو جس سے چینی کشتیاں کھیتے ہیں ۔
Yum yum Interjection غذا کی مرغوبیت اور لذت کا اظہار کرنے کا حرف فجائیہ ۔
Yum yum Interjection غذا کی مرغوبیت اور لذت کا اظہار کرنے کا حرف فجائیہ ۔
Yuma point Noun ایک قسم کا پتلا نوکدار پتھر ۔
Yuman Adjective (لسانِيات) موہيو اِنڈِيَن اور پُوما اِنڈِيَن کی مُشتَرِک زُبان کی دَرجَہ بَندی کے حَوالے سے ۔
Yummy Adjective نہایت لطیف یا فرحت بخش ۔
Yungas Noun ایک قسم کا چوہا ۔
Yunx Noun (حیوانیات) لوِّا ۔
Yuppie Noun عموماً متوسط طبقے کا کوئی نوجوان ہُنر مند جو شہر میں کام کرتا ہو ۔
Yuppify Verb یپی جیسا یا اُن کے لیے موزوں بنانا ۔
Yurgha Name یرغا ۔ حملہ ۔ یلغار ۔ تیز رفتار گھوڑا یا گھوڑی ۔
Yurid Name یرید: آرزو کرنا ۔ تمنا کرنا ۔
Yursala Name یرسلہ ۔ ارسال کی ہوئی ۔ بھیجی ہوئی ۔
Yursel Name یرسل: بھیجا ہوا ۔ ارسال کیا ہوا ۔
Yurt Noun يَرٹ ۔ کھال يا نَمدے سے بَنا ہُوا ، گُنبَد کی طَرَح کا اِنتَقال پَذير بيلَن نُما خيمَہ ۔
Yurtyurta
Yurukjuyuk
Yuruna Noun یورونا ۔ برازیل کے ٹوپین لوگوں میں سے کوئی ایک ۔
Yushara Name یشعرہ ۔ سمجھدار ۔
Yusma Name یوسما ۔ حسین سوہنی خوبصورت ۔
Yusma begum Name یوسما بیگم ۔ خوبصورت خاتون ۔
Yusra Name یسریٰ ۔ آسودہ حال ۔
Yuttrium Noun اٹریَم ۔ مادَّہ جو ۶۴ گھَنٹوں کی نَصف حَیَات کے ساتھ بیٹا ذَرَّات خَارَج کَرتا ہے
Yuwaalaraay Noun نیو ساوٴتھ ویلز آسٹریلیا میں آباد قدیم باشِندوں کی ایک زُبان ۔
Yuza Name یوضا: باری تعالی کا فضل و کرم ۔
Ywalked Verb لا پر وھی سے چلا ۔
Ywrought تخلیق کیا ہوا ۔ بنایا ہوا ۔ سجایا ہوا ۔