English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Youth hostel Adjective مختلف تنظیموں کی طرف سے یوتھ ہاسٹل بنائے جاتے ہیں جہاں نوجوان کے لیے سستی رہایش مہیا کی جاتی ہے ۔
Youth is blind Phrase جوانی دیوانی ہوتی ہے
Youth knows no virtue Idiom شباب کے خمار میں کچھ نہیں سوجھتا ۔
Youth leader Adjective یوتھ کلب سنٹر پر متعین آفیسر جو قیادت و رہنمائی فراہم کرتا ہے ۔
Youth lives on hope old age on rememberance
Youth movement Adjective لڑکپن کے دوران کی سرگرمیاں پروگرام ۔
Youth on age Noun پیکا بیک پودا ۔ پودوں کی ایک جنس ۔
Youth organisation Adjective نوجوانوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے قائم تنظیم ۔
Youth ought to be a savings bank Idiom پسِ انداز کرنے کا وقت جوانی ہے ۔
Youth tutor Adjective مقامی یوتھ سروس سے منسلک وہ ٹیوٹر جو نوجوانوں کی شخصی نمو اور سماجی تعلیم کا ذمہ دار ہو ۔
Youth will have its swing Idiom جوانی دیوانی ! ۔
Youthful Adjective جوان بالخصوص ظاہِری وضع قطع ۔ اور انداز و اطوار میں ۔
Youthful offenders نو عمر مجرمان (جب کسی شخص جس کی عمر ۱۶ سال سے کم ہو فوجدای عدالت حکم قید صادر کر کے تو عدالت یہ ہداہت کر سکتی ہے کہ اسے بجائے جیل خانہ کے تادیب خانہ (اصلاح خانہ ) میں رکھا جائے ایسے مجرمان کے لئے اصلاحی مکاتیب بھی قائم کئے جاتے ہیں ۔ )
Youthfully Adverb جَوانوں کی طَرَح ۔ جَوانی کے انداز سے ۔
Youthfulness Noun نو عُمَری ۔ نو خيزی ۔ جَوانی ۔ شَباب ۔ بَلُوغ ۔
Youthhood Noun جوانی ۔ نو جوانی ۔
Youthily Adverb جوانی کے طور پر ۔
Youthiness Noun جوانی ۔ نو عمری ۔
Youths of never ending bloom will pass round to themq 56 17
Youthy Adjective (قدیم) نو جوانی جیسا ۔ نو جوانی کا ۔
Youve
Youve done great
Youve got to get all that up those stairs
Youve got to have them here chips
Youve solved my problem
Youve spoken of my heart
Youwards Adjective تم جیسے ۔ تمہارے مانند ۔
Yowl Verb, Interjection لَمبے ۔ دُکھ بھَرے فَريادی انداز ميں چيخنا ، چِلّانا ۔
Yowled Verb اونچی چیخ ماری ۔
Yoy read your lesson Phrase تم اپنا سبق پڑھتے ہو