English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Under floor Adjective زیرِ فرش ۔ زیر زمیں ۔
Under frame Noun ریل گاڑی کے ڈبے کا نچلا ڈھانچہ ۔
Under garment Noun زیر جامہ انداز کے کپڑے ۔
Under glaze Noun (صیقل سے قبل ) مٹی کے برتنوں پر چڑھایا ہوا رنگ ۔
Under grade نیچی سطح پر ۔
Under hand
Under hanging Noun نچلے جبڑے کا اَگے کی طرف کچھ نکلا ہوا ہونا ۔
Under him the university of cordova
Under him the university of cordova became one of the institutions of the world
Under its own power Adjective کسی مشین وغیرہ کی مدد کے بغیر ۔
Under jaw Noun نچلا جبڑ ا ۔
Under king Noun (بڑے بادشاہ یا شہنشاہ کے ) ماتحت بادشاہ ۔ خراج گزار بادشاہ ۔ باج گزار راجا ۔
Under kingdom Noun ماتحت بادشاہت ۔ خراج گزار بادشاہت ۔
Under let Verb ذیلی پٹہ پر دینا ۔
Under lid Noun اَنکھو ں کا نچلا پیوٹا ۔ اوپری ڈھکن کے نیچے والا ڈھکن ۔
Under line Noun (جانوروں کے) جسم کے نچلے حصے کا خط ۔لفظ یا عبارت کے نیچے کھینچا ہوا خط ۔
Under lock and key Idiom حفاظت میں ۔
Under looker Noun کان کے مینجر کا ماتحت جو کھدائی اور مزدورو ں کی دیکھ بھال کرتا ھے ۔
Under match Verb نچلے طبقہ کے فرد سے شادی کرانا ۔
Under mentioned Adjective درج ذیل ۔
Under no circumstances Adverb کسی حال میں نہیں ۔ کسی صورت میں نہیں ۔
Under objection Adjective زیر اعتراض ۔
Under obligation Noun زیرِ احسان ۔ ممنون ۔ احسان مند ۔
Under occupancy
Under offer Adjective امکانی خریدار کے ساتھ برائے فروخت بات چیت ۔
Under ones belt
Under ones breath
Under ones hat
Under ones nose
Under ones nose