English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unacademic Adjective غَیر عِلمی ۔ غَیر عالمانَہ ۔ غَیر رَسمی ۔
Unacademical
Unaccented Adverb بے تاکید خصوصا ، لفظ کا ٹکڑا جس پر جھٹکا نہ ہو ۔
Unaccenttuated Adjective بے علامت تاکید ۔جس پر زور نہ دیا گیا ہو ۔
Unaccentuated Adjective بے تاکید ۔ بے تاکیدی ۔
Unaccepatable Adjective نا قابل قبول ۔نا خوشگوار ۔نا گوار ۔
Unacceptable Adjective نا قابل قبول ۔
Unacceptableness Noun نا قابل قبول ہونا ۔ نا گوار ہونا ۔
Unacceptably Adverb نا قابل قبول انداز میں ۔ناگوار طور پر ۔
Unacceptance Noun نامنظوری ۔نامقبولیت ۔ناگواری ۔
Unaccepted Adjective نامنظور ۔غیر مقبول ۔
Unaccessible Adjective دیکھو ۔
Unaccessory Adjective غیر معاون ۔غیر ملحق ۔
Unacclimated Adjective غیر خو گرفتہ ۔
Unacclimatized Adjective دیکھو ۔
Unaccommodated Adjective جِسے رہنے کے لیے جَگہ نہ دی گئی ہو ۔ جِس کے پاس رہنے کی جَگہ نہ ہو ۔
Unaccommodating Noun بے مروت ، سخت ۔
Unaccompanied Adjective اکیلا ۔ تنہا ۔
Unaccomplished Adjective ادھورا ۔ نوآموز ۔ بے کَمال ۔ ناتمام ۔ بے ہُنَر ۔ نامُکَمَّل ۔
Unaccoplishment Noun بے کمالی ۔بے ہنری ۔غیر اتمام ۔
Unaccordant Adjective (نغمہ یا سُر )بے میل ۔بے اَہنگ ۔
Unaccorded Adjective غیر متفقہ ۔ غیر عطا شدہ ۔
Unaccountability Verb ناقابل توجہ ہونا ، غیر جواب دہ ہونا ۔
Unaccountable Adjective بِلا دَلیل ۔ ناقابِلِ توجیہ ۔ غَیر جواب دہ ۔ عجیب ۔
Unaccountableness Noun ناقابِلِ توجیہ کیفیت ۔ غَیر جَواب دہی ۔
Unaccountably Adverb ناقابِلِ توجیہ طَریقے سے ۔ عجیب طور سے ۔
Unaccounted for Adjective جِس کی کوئی وضاحَت نہ کی گئی ہو ۔ جو کِسی کھاتے میں نہ ہو ۔ غَیر محسُوب ۔
Unaccountred Adjective بے تو جیہہ ۔جس کی تو جیہہ نہ کی گئی ہو ۔
Unaccoutred Adjective جس کے پاس فوجی لوزامہ نہ ہو ۔
Unaccredited Adjective غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔