English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To step on the gas دیکھو ۔
To step onit سر ع کو دبا کر ۔ مو ٹر گا ڑی کی رفتار تیز کر نا ۔ جلدی کر نا ۔
To step short چھوٹے ۔ چھو ٹے اقدام اٹھا نا ۔
To stew in one s own juice اپنے کئے کی سزا بھگتنا ۔
To stick a pig بر چھی کے ذریعہ جنگلی سور کا شکار کر نا ۔
To stick at nothing Verb بے باک ہو نا کسی مزاحمت کی پر واہ نہ کر نا ۔ کسی وجہ سے بھی نہ رُکنا ۔
To stick in ones craw دیر ہضم ہو نا ۔ نا گو ار ہو نا ۔ بے چین یا پر یشان کر دینا ۔
To stick in ones throat الفا ظ کا گلے میں اٹکنا ۔ بیا ن نہ کر پا نا ۔ بو ل نہ سکنا ۔
To stick in or on بہت زیا دہ دام ما نگنا ۔ بڑھا چڑھا کر قیمت لگا نا ۔ بیان میں مبا لغہ کر نا ۔
To stick in the mud پھنس کے رہ جانا ۔ کام رک جانا ۔
To stick it out برداشت کرنا ۔ آخر تک سہ لینا ۔
To stick like a leech جونک کی طرح چمٹ جانا ۔ پیچھے پڑ جانا ۔
To stick like wax موم کی طرح چپکنا ۔
To stick one sneck out خطرے میں ڈالنا اپنے آپ کو ۔
To stick or thrust ones tongue in ones cheek
To stick to a person s fingers مجازا غبن کر نا ۔
To stick to on e s guns Verb مقا بلے میں ڈٹا رہنا ۔
To stick to one s last اپنے پیشے پر قا ئم رہنا ۔ اپنے دائرہ علم سے با ہر نہ جا نا ۔
To stick to one s ribs Verb مناسب غذا کا انتظام کر نا پیٹ بھر کھا نے کا انتظام کر نا ۔
To stick to one sknitting Verb, Adjective اپنے کام پر لگے رہنا ۔ ایک ہی طرف دل لگا ئے رہنا ۔
To stick up for حمایت کرنا ۔ پشتی لینا ۔
To stick up to کسی سے نہ رہنا ۔ مقابلے سے پیش آنا ۔ شادی کی تجویز پیش کرنا ۔
To sticks مکمل طور پر ۔ پوری طرح ۔
To sticks and stavea Noun, Adjective ٹکڑے ۔ ٹکڑے ۔ چُو ر ۔ چُو ر ۔
To stink in nostrils کسی چیز سے کراہت ہونا ۔ گھن آنا ۔
To stior lie still چپ چا پ بیٹھے یا لیٹے رہنا ۔
To stir in the sugar تکمیل کے مرحلے پر ۔ دستیابی کے موقع پَر ۔
To stir one s blood جو ش دلا نا ۔ آ تش شو ق وغیرہ بھڑ کا نا ۔
To stir one s stumps تیزی سے چلنا یا نا چنا ۔
To stir one s watch bite etc آ تش غضب کو بھڑ کا نا ۔ غصہ دلا نا ۔ نفر ت پید ا کر نا ۔