charcoal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لکڑی کا کوئلہ نامیاتی اشیاء کو اونچے درجہ حرارت پر بند جگہ پر جلانے سے بننے والی شے جسے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چار کول کوئلہ ۔ لکڑی جلنے سے حاصل ہونے والے کاربن کی غیر قلمی حالت یا سیلولوز یا دیگر نامیاتی مادوں کا ہوا کی عدم موجودگی میں جلنے کے بعد کاربن بننا ۔ لکڑی کا کوئلہ مسام دار ہوتا ہے ۔ مساموں میں ہوا کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں تیر تارہتا ہے ۔ بجلی و حرارت کا غیر موصل ہوا اور پانی سے پیدا ہونے والے رنگ اور بوکو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ چینی صاف کرنے کے لیے صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ ۔ کاربن کی ایک صورت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چارکول ۔ لکڑی جلنے سے حاصل ہونے والا کاربن کی غیر قلمی حالت یاسیلولوز یا دیگر نامیاتی مادوں کا ہوا کی عدم موجودگی میں جلنے کے بعد کاربن بنتا لکڑی کا کوئلہ مسام دار ہوتا ہے ۔ مساموں میں ہوا کی موجوگی کی وجہ سے پانی میں تیرتا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu