English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To go out of this world انتقال کرنا ۔فوت ہو جانا ۔
To go out on strike ہڑتال کرنا ۔
To go out point کتابوں وغیرہ کا نہ ملنا ۔
To go outof cultivation دقیا نوسی ہوجانا ۔
To go over the hill ( فوج ) بغیر اجازت کیمپ چھوڑنا ۔ غائب ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔
To go over the top (حملہ کرنے کے لیے) خندق کے دمدمے پر چڑھنا ۔
To go over to rome رومن کیتھولک ہوجانا ۔
To go over to the majority مرنا ۔ انتقال کرنا ۔
To go run mad
To go share and share alike Verb برابر بانٹ لینا ۔ برابر تقسیم کر لینا ۔
To go shares with Verb حصہ لینا ۔ شریک ہونا ۔ شامل ہونا ۔
To go short Verb عسرت میں زندگی بسر کرنا ۔
To go smash بیٹھ جانا ۔ دیوالہ نکل جانا ۔
To go snacks بانٹ لینا تقسیم کر لینا کھانے میں شرکت کرنا ۔
To go snuck حصہ لینا ۔ حصہ دار ہونا ۔
To go steady مستقل محبوب ہو نا ۔
To go the circuit
To go the distance Verb مقررہ کام کو ختم کرنا ۔
To go the great expenses Idiom بہت خرچ کرنا ۔
To go the pace بہت تیز چلنا ۔ تیز رفتار سے چلنا ۔
To go the round Verb رات میں کیمپ ، قلعہ وغیرہ کا معائنہ کرنا ۔
To go the sea جہاز رانی کا پیشہ اختیار کرنا ۔
To go the vole کسی بڑے نفع کی امید میں تمام خطرے مول لینا ۔
To go the way of all carth Idiom مر جانا ۔
To go the way of all the earth مرنا ۔ انتقال کرنا ۔
To go the way of the earth مرنا ، انتقال کرنا ، فوت ہونا ۔
To go the way of the flesh مرنا ، فوت ہونا ، وفات پانا ۔
To go the whole hog انتہا تک پہنچادینا ۔
To go the wrong way ( کھانے وغیرہ کا ) سانس کی نالی میں چلا جانا ۔
To go through Idiom معائینہ کرنا ۔