English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To go in at حملہ کرنا ۔
To go in the deepend Verb آپے سے باہر ہونا ۔
To go into raptures Idiom خوشی سے جھوم اٹھنا ۔
To go it a high figure گراں یا منہگا خریدنا ۔
To go it at a low figure ارزاں یا سستا خریدنا ۔
To go it strong زور شور سے کرنا ۔
To go like blazes تیزی سے بھاگ جانا ۔
To go mad Verb آپے سے باہر ہونا ۔ پاگل ہونا ۔ ذہنی توازن کھو بیٹھنا ۔
To go mucker فضول خرچی کرنا ۔ روپیہ برباد کرنا ۔
To go nap سارا (روپیہ) ایک شرط پر لگا دینا ۔ زیادہ کے لئے قیاس کر لینا ۔ پانچوں ہاتھ بنانے کا دعوی کرنا ۔ (استعارتاً) بہت بڑے فائدے کی امید میں جوکھوں میں پڑنا ۔ پوبارہ کا داﺅں لگانا ۔
To go narrow (گھوڑے کا) ایک پاﺅں کو بہت نزدیک رکھ کر چلنا ۔
To go near to کامیابی کے قریب ہونا ۔
To go off Verb چلنا ۔ جاتا رہنا ۔ چھوٹنا ۔
To go off at score Verb گھوڑے کا سرپٹ یا بکٹٹ دوڑ پڑنا ۔
To go on errand Idiom پیغام رسائی کرنا ۔
To go on for station کسی خاص متبرک مقام پر یا مصائب مسیح کی چودہ تصویروں کے سامنے عبادت کرنا ۔
To go on record Verb اپنی راۓ یا اپنے خیال کا باضابطہ اظہار کرنا ۔
To go on the stage ایکٹر بننا ۔
To go on the stump دیہاتوں میں جا کر سیاسی تقریر کرتے پھرنا امید وار کی حیثیت سے یا کسی تحریک کی حمایت میں ۔
To go one better ايک بولی بھڑ کر بولنا ۔ ايک قدم بڑھ کر کوئی کام کرنا ۔
To go one s way اپنی راہ لگنا ۔
To go or lead large مقررہ راستے کو چھوڑ کر سیدھے آگے بڑھ جانا ۔
To go or put into mourning سوگ منانا ۔
To go or run on wheels آسانی سے چلنا ، بہت تیز چلنا ۔
To go out of fashion دقیا نوسی ہوجانا ۔
To go out of gear of order بے ترتیب ہو جانا ۔
To go out of one s mind پاگل ہو جانا ۔
To go out of ones mind
To go out of onts way to do something
To go out of the world مرنا ۔ انتقال کر جانا ۔