English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To burst out laughing Verb ہنس پڑنا ۔
To burst sides with laughing Verb ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑ جانا ۔
To burst up Verb پھٹ جانا ۔ ڈھیر ہو جانا ۔
To burst upon enemys country
To burst with a secret Verb بات پیٹ میں نہ سمانا ۔
To burst with emotion Verb جذبات پھوٹ پڑنا ۔
To burst with envy Verb حسد سے جل بھن جانا ۔
To burst with food Verb کھانا حلق تک ہونا ۔
To burst with joy Verb خوشی کے مارے پھولے نہ سمانا ۔
To bury alive Verb زندہ دفن کرنا ۔
To bury or lay aside the tomahawk ہتھیار پھینک دینا۔ جنگ و جدل ختم کر دینا۔ ملاپ کرنا ۔
To bury the hatchet Verb تنازعہ ختم کرنا ۔ مخالفت دور کرنا ۔ امن قائم کرنا ۔
To bush it Verb دور افتادہ علاقہ میں رہنا ۔
To butt in Verb دخل در معقولات کرنا ۔ مداخلت کرنا ۔
To butt on Verb کسی خط کا کسی نقطے پر ختم ہو جانا ۔
To butt upon Verb دیوار سے ٹکرانا ۔
To butter ones bread on both sides
To buy a borough Verb پارلیامنٹ کے ممبروں کے انتخاب پر نگرانی رکھنے کا اقتدار ۔
To buy a pig in a poke Verb بے سوچے سمجھے اپنے کو پھنسا لینا ۔
To buy a pig in the poke Idiom دیکھے بغیر چیز خریدہ ۔
To buy a pocket Verb مر جانا ۔ فوت ہو جانا ۔ ختم ہو جانا ۔
To buy as many as possible خاص تمسکات کو زیادہ سے زیادہ خرید لینا ۔
To buy dearly Verb حاصل کرنے کے لئے قربانی دینا ۔
To buy firm Noun مقرر وقت تک مال خریدنا ۔
To buy goods by the telly سو سو یا کوڑیوں کے نشان کے مطابق سامان لینا ۔
To buy in نیلامی کا بولی اکٹھا خریدنا ۔
To buy in to Verb کسی کارخانے یا کمپنی کے حصے خریدنا ۔
To buy off Verb کچھ دے دلا کر فوجی خدمت سے مستثنیٰ کرا دینا ۔
To buy on the stump لکڑی درخت کے کٹنے سے پہلے ہی خریدنا ۔
To buy out Verb کچھ دے دلا کر حقوق سے دست بردار ہونے پر آمادہ کرنا ۔