English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To buy over Verb رشوت دینا ۔
To buy up Verb کسی مال کو جتنا زیادہ سے زیادہ مل سکے خرید لینا ۔
To cab at بھیڑ کا میمنے کو دودھ پلانے سے انکار کرنا ۔
To calculate Phrase حساب لگانا
To call کسی کو ٹیلی فون پر بُلانا یا ملاقات کرنا ۔
To call a halt Verb روکنے کے لیے آواز دینا ۔ ٹھہرانا ۔ قیام کرنا ۔ ٹھہر جانا ۔
To call a meeting Verb اجلاس طلب کرنا ۔
To call a spade a spade Verb حقیقت کا اظہار کرنا ۔ دودھ کو دودھ اور پانی کو پانی کہنا ۔
To call a thing ones own
To call at Verb کسی کے مالکان پر ملاقات کو جانا ۔
To call attention Verb نشان دہی کرنا ۔ توجہ دلانا ۔
To call attention to Verb متوجہ کرنا ۔ توجہ دلانا ۔
To call away تبدیل کرنا یا ہونا ۔
To call back Verb واپس بلانا ۔ واپس لانا ۔ واپس لینا ۔
To call bad names Verb گالی گلوچ کرنا ۔ بد زبانی کرنا ۔ فحش کلامی کرنا ۔
To call cousin Verb عزیز داری جتانا ۔ رشتہ جوڑنا ۔
To call cousins Verb رشتہ نکالنا ۔ قرابت کا دعویٰ کرنا ۔
To call down Verb نیچے بلانا ۔ نیچے لانا ۔ دعا یا بددعا کرنا ۔
To call for Verb مطالبہ کرنا ۔
To call for trumps Verb رنگ کھیلنے کے لیے شریک کو اشارہ کرنا ۔
To call forth Verb ظہور میں لانا ۔ نکلوانا ۔
To call in Verb اکٹھے بلاوا بھیجنا ۔
To call in coram Verb ملزم ٹھہرانا ۔
To call in question Idiom شک کرنا ۔ چیلنج کرنا ۔
To call into being Verb تخلیق کرنا ۔ معرض و جود میں لانا ۔ پیدا کرنا ۔
To call into play Verb بروۓ کار لانا ۔ مقتضی ہونا ۔
To call it a day Verb کام کو ملتوی کرنا ۔
To call it quits Verb کوشش ترک کر دینا ۔
To call it square بے باق سمجھنا ۔
To call names Verb گالی دینا ۔