English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To bring under Verb زیر کرنا ۔
To bring under coram Verb ملزم ٹھہرانا ۔
To bring up Verb پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ تربیت دینا ۔
To bring up on the bottle Verb بوتل کے دودھ سے بچے کی پرورش کرنا ۔
To bring up the rear Verb سب سے پیچھے آنا ۔
To brisk about Verb پھرتی سے چلنا پھرنا ۔
To brisk up Verb پھرتی سے آ جانا ۔
To brush aside Verb نظر انداز کرنا ۔ بے پروائی سے گزر جانا ۔ پروا نہ کرنا ۔
To brush over Verb ہلکا رنگ کرنا ۔
To brush up Verb تازہ کرنا ۔ تجدید کرنا ۔ نیا بنانا ۔ نیا پن لانا ۔
To brusque it Verb روکھا پن کا انداز اختیار کرنا ۔
To bubble over Verb جوش میں آنا ۔
To bubble up Verb ابل پڑنا ۔
To buck off Verb اچک کر سوار کو پشت سے گرا دینا ۔
To build a bridge over the bridge Idiom دریا کو کوزے میں بند کرنا ۔
To build a fire Verb جلاون اکٹھا کے آگ لگانا ۔
To build a nest Verb آشیانہ بنانا ۔
To build a railroad Verb ریلوے لائن بچھانا ۔
To build castles in the air Verb ہوائی قلعے تعمیر کرنا ۔ خیالی پلاو پکانا ۔ شطرنج میں مقابل بادشاہ کو رُخ سے گھیرنا ۔ قلعہ بندی کرنا ۔ بادشاہ کو شہ دینا ۔ رُخ بندی کرنا ۔
To build in Verb عمارات سے گھیر لینا ۔
To build up Verb عمارات سے بھر دینا ۔ کسی تعمیر کے ذریعہ راستہ مسدود کر دینا ۔
To bulk up Verb جمع کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ یک جا کرنا ۔ انبار لگانا ۔
To burm ones bridges
To burn bare Verb چر جانا ۔
To burn blue Verb موت کا شگون ہونا یا بھوت پریت کا موجود ہونا ۔
To burn bright Verb چمکنا ۔
To burn candle Verb دونوں ہاتھوں سے لٹانا ۔
To burn daylight Verb دن کو چراغ جلانا ۔ تضیع اوقات کرنا ۔
To burn down Verb دھیمے دھیمے جلنا ۔
To burn in Verb جلا کر سوراخ کرنا ۔