this acidity of the solution can be quantified using hp and measured approximately using indicators for example litmus paper turns red in acids an alternative and equally valid view regards th reaction above as the attacment of the proton to the lone p – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیوس نظر ، اس نظریہ کے مطابق تیزاب ایسی شے ہے جو الیکٹرانی جوڑا قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مثلاَ [ci3ai3 nh3]میں aici3 لیوس تیزاب ہے کیونکہ اس نے امونیا nh3 سے ایک الیکٹرانی جوڑا قبول کیا ہے کسی تیزاب کی تیزابیت کی پیمائش phسکیل کے مطابق کی جاتی ہے کسی بھی تیزاب کی ph معلوم کرنے کے لیے مختلف انڈیکیٹرز مثلا لٹمس پیپر استعمل کیے جاتے ہیں ، تیزاب سے لٹمس پیپر کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu