English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taazeer Name تعزیر ۔ سیاست ۔ تنبیہہ کرنا
Taazim Name تعاظم ۔ کسی سے بڑا ہونا ۔
Taazin Name تعاہد ۔ غزاری اور خبرگیری کرنا ۔ حفاظت کرنا نیا عہد کرنا
Tab Noun بند ۔ تکمہ ۔ دم چھلا ۔
Tab character Noun ٹیب کریکٹر ۔ ایک کریکٹر جو لائنوں اور کالموں کو سکرین پر اور پرنٹ میں الائن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Tab key Noun ٹیب کیِ ۔ ایک کیِ جس پربایاں اور دایاں ایروکا لیبل لگا ہوتا ہے یہ روایتی طور پر جیسا کہ ورڈ پروسیسنگ میں ہوتا ہے ٹیب کریکٹرز ڈاکیومنٹ میں انسرٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Taba Name تبعہ: اطاعت گزار ۔ تابعدار ۔
Taba taba Noun, Name, Historical طبا طبا، ایک علوی بزرگ محمد بن ابراھیم طبا طبا کے نام سے مشہور تھے ، ۱۹۹ ھ میں مامون کے خلاف بغاوت کی، کوفہ میں خلافت کا دعویٰ کیا، اپنے ہی سپہ سالار کے ہاتھوں زہر کی وجہ سے ہلاک ہوئے،
Taba tabaa Name طبا طبا : امام حسنؓ کے پوتے حضرت اسمائیل کا لقب
Tabaa Name طباع : دانشمند ۔ عقلمند ۔ دانا ۔
Tabaan Name تاباں ۔ چمکدار ۔
Tabac Adjective تمباکو کے رنگ کا ۔ گہرا بھورا ۔
Tabaccotabaco
Tabacosis Adjective تمباکو کا زہر ۔
Tabacum Adjective تمباکو ۔
Tabaeen Name تباین ۔ فرق ۔ ناموافقت ۔ اختلاف ۔ نامطابقت
Tabagie Noun تمباکو نوشوں کا گروپ ۔ سگریٹ پینے کی جگہ یا کمرہ ۔
Tabagism Noun تمباکو نوشی کی عادت
Tabah Name طابہ ۔ کھجور ۔ کھجور کی شراب مدینہ طیبہ ۔
Tabaid Name تابید ۔ ہمیشگی کرنا ۔ ابدتک پہنچنا
Tabakh Name طبخ : عذاب کے فرشتے ۔
Taban Name تابان ۔ چمکدار ۔
Tabani Name تابانی : چمک ۔ رونق ۔ روشنی ۔
Tabanid Adjective خر مگسی ۔ tabonidae جنس کی مکھی سے متعلق ۔
Tabanidae Adjective ٹیبانیڈا ۔ ہرن مکھیوں اور گھوڑا مکھیوں کا بڑا خاندان ۔ یہ بڑے سر والی تنومند مکھیاں بڑی آنکھیں رکھتی ہیں ۔
Tabanus Noun جنس مکھی ۔ خر مگس ۔ جنس نُعرہ ۔
Tabar Name تبعر ۔ وسیع علم کا مالک ہونا ۔ بہت زیادہ علم کا مالک ہونا ۔
Tabarak Name تبارک ۔ برکت والا
Tabarakah Name تبارکہ: برکت والی ۔
Tabard Noun غریب طبقہ کا قدیم لمبا کرتہ ۔ بے آستین کا جامہ ۔ شاہی نقیب کی وردی ۔