English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Take to court Verb فیصلے کی عدالت میں لے جانا ۔
Take to heart Idiom بہادر ۔
Take to task سرزنش کرنا ۔ خبر لینا ۔ پھٹکارنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔
Take to the road Idiom راہزن بننا ۔
Take to tin cans with their tops off Phrase ٹین کے دو چھوٹے ڈبے لین جن کے ڈھکنے اترے ہوئے ہوں ۔
Take to wife Verb شادی کَرنا ۔ کِسی عورَت سے شادی کَرنا ۔
Take turns Verb کِسی کام کو باری باری کَرنا ۔ کِسی کام کو یَکے بعد دیگرے کَرنا ۔
Take two tablets every evening Phrase ہر شام کو دو گولیاں لو
Take up Verb اوپر اٹھانا ۔ اٹھا لینا ۔ دوبارہ آغاز کرنا ۔ مصروف ہونا ۔ جہاں کسی نے چھوڑا تھا ۔ وہیں سے شروع کرنا ۔
Take up Verb اوپر اٹھانا ۔ اٹھا لینا ۔ دوبارہ آغاز کرنا ۔ مصروف ہونا ۔ جہاں کسی نے چھوڑا تھا ۔ وہیں سے شروع کرنا ۔
Take up a bill Verb ھنڈی کی رقم کی ادائیگی کرنا ۔
Take up a case to کاروائی مقدمہ کا آغاز کرنا ۔
Take up a firm attitude from the beginning thats the secret of it
Take up a post Verb اہم کام کا آغاز کرنا ۔
Take up arms Verb ہتھیار حاصل کرنا ۔ اور لڑائی کے لئے تیار ہونا ۔
Take up ones parable
Take up position Verb اپنے آپ کو کسی منصوبے یا سرگرمی کے لئے تیار کرنا ۔
Take up short Idiom اچانک پکڑنا ۔
Take up the hatchet Verb لڑائی کرنا ۔ تنازع کرنا ۔
Take up to لینا ۔ شروع کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Take up with Idiom تعلق پیدا کرنا ۔
Take upon oneself Idiom انداز ہ کرنا ۔
Take vows کِسی مذہبی نِظام میں داخِل ہونا ۔ حلف اُٹھانا ۔
Take what comes your way purse not that goes the other way
Take what comes your way pursue not what goes the other way آتا نہ چھوڑئیے جاتا نہ موڑئیے ۔
Take whatever you need Phrase جس چیز کی ضرورت ہو لے لینا
Take wing
Take with a grain of salt Idiom ہچکچاہٹ اور یقین کرنا ۔
Take your breath away Verb اتنا خوبصورت یا ہیجان خیز ہونا کہ سانس رُ ک جائے ۔
Take your pick Verb منتخب کرنا ۔ چننا ۔