English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Take silk شاہ کے مشیر قانُون کا عہدہ سنبھالنا ۔
Take some beating جسے ہرانا مشکل ہو ۔ ایک ہی قسم کی چیزوں میں بہت بہتر ۔
Take some doing Verb کوئی سخت کام کرنا ۔ بہت محنت کرنا ۔
Take some more words from the poem which can be identified exercise to the students Phrase نظم میں سے کچھ اور الفاظ لیں اور طلباء کو ان کی شناخت کرنے کی مشق کرائیں
Take somebody by the arm Verb بازو پکڑ کر رہنمائی کرنا ۔ راستہ دیکھانا ۔ راہ پر ڈالنا ۔
Take somebody in your arms Verb گلے لگانا ۔ معانقہ کرنا ۔
Take somebody into your confidence Adjective کسی کو کوئی خفیہ بات بتانا ۔ اعتماد میں لینا ۔
Take something as a compliment Verb دادوتحسین وصول کرنا ۔
Take something into account Verb کسی فیصلے میں مخصوص حقائق یا تفاصیل کو شامل کرنا ۔ ان پر غور کرنا ۔
Take something off the boil Verb چولہے سے اُتار لینا ۔ گرم ہونے سے پہلے چولہے سے اُتار لینا ۔
Take something on board Verb سُننا اور منظور کرنا تجویز یا خیال وغیرہ
Take steps کسی مسئلے میں کوئی قدم اُٹھانا ۔ اقدام کرنا
Take stock جائزہ لینا ۔ وسائل اور مُستقبِل کا اندازہ لگانا
Take stock in Idiom اعتبار ۔
Take tent توجہ دینا ۔ دھیان رکھنا ۔ خیال کرنا ۔
Take the air Idiom, Phrase ہوا کھانا ۔ ہوا سے سیر ہونا ۔ ہوا سے جی بھرنا ۔
Take the bad with the good Verb زندگی میں نہ صرف اچھی بلکہ بُری چیزوں کو بھی قبول کرنا ۔
Take the bait Verb کوئی شخص جو پیشکش کرے اسے قبول کر لینا ۔
Take the biscuit Verb انتہائی حیرت انگیز یا پریشان کن واقعہ پیش آنا ۔
Take the bit between your teeth Verb کسی مشکل اور ناخوشگوار چیز سے نپٹنے کے لئے پُر عزم کوشش کرنا ۔
Take the blame Verb اپنی غلطی تسلیم کرنا ۔ الزام اپنے سر لینا ۔
Take the bread out of ones mouth
Take the bull by horns مضبوطی یا اعتماد سے خطرے پر قابو پانا ۔
Take the cake بازی لے جانا ۔ اِمتِياز حاصِل کَرنا ۔
Take the cares of the world on your shoulders Verb لوگوں کے مسائل کے بارے میں فکر مند ہونا ۔
Take the chance Verb موقع کا استعمال کرنا ۔
Take the chill off Verb معمولی حرارت دینا ۔ گرمانا ۔ گرم کرنا ۔
Take the consequence Verb نتیجہ بھگتنا ۔ اپنے کئے کی سزا پانا ۔
Take the ear off Verb کند کر دینا ۔ شدت کم کر دینا ۔ زور توڑ دینا ۔
Take the edge off Verb شدت کم کردینا ۔ زور توڑ دینا ۔