English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Take out Noun (تاش کا کھیل) بڑا رنگ بول کر اپنے ساتھی کو دقت سے نکالنے کا عمل ۔ انبار ۔ ڈھیر ۔ ٹال ۔
Take out a clean pair of socks from the cupboard and please hurry for breakfast its getting cold
Take out a loan Verb رقم ادھار لینا ۔ قرض لینا ۔ مستعار لینا ۔
Take out of Verb حاصل کرنا ۔ استخراج کرنا ۔ اخذ کرنا ۔
Take out of mortgage Verb رہن رکھ کر رقم حاصل کرنا ۔
Take out the shoes Phrase اپنے جوتے اتارو
Take over Verb جائزہ لینا۔ قائم مقام ہونا ۔
Take over bid Noun کسی کمپنی کو کنٹرول میں لینے کا اقدام یا اس کی پیشکش ۔
Take pains Idiom محتاط ۔
Take part Phrase حصہ لینا ۔
Take part in کھیلنا ۔
Take part to شریک ہونا ۔ حصہ لینا ۔
Take part with Idiom حصہ لینا ۔
Take photograph Verb تصویر یا فوٹو لینا ۔ تصویر اُتارنا ۔
Take pity on me for god s sake
Take pity on me for gods sake
Take pity on me for gods sake
Take place ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ واقع ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔
Take pleasure in Verb کسی چیز سے خوش ہونا یا اس پر فخر کرنا ۔
Take possession Verb ملکیت میں داخل ہونا ۔ شامل ہونا ۔ قبضہ میں ہونا ۔
Take pot luck Verb کوئی چیز کا اس کے متعلق جانے بغیر انتخاب کرنا ۔
Take precedence of Idiom ترتیب سے ۔
Take random selection book test Phrase کتاب کے ٹیسٹ کا انتخاب بے ترتیب دیں
Take rank of Idiom عہدہ سنبھالنا ۔
Take rest here tonight Phrase آج رات یہیں آرام کرو
Take root جڑ پکڑنا ۔ جڑیں نکالنا ۔ نشونما پانا ۔ جڑ کا پوری طرح پکا یا مضبوط ہو جانا ۔
Take second place to Verb کم اہم ہونا ۔ دوسرے درجے پر ہونا ۔
Take secretly خفیہ طور پر لینا ۔
Take shape Idiom مشکل پکڑنا / اختیار کرنا ۔
Take sides کِسی ایک فریق کی طرفداری کرنا ۔ اس کا ساتھ دینا ۔