English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Story Noun کہانی ۔ قِصّہ ۔ افسانہ ۔ ناول ۔ رومان ۔ داستان
Story and a half ایک منزلہ عما رت جس کے او پر چھو ٹے کمر ے ہو ں ۔
Story book Noun کہانیوں کی کِتاب
Story issued in numbers کہانی جو قسطوں میں شائع ہو ۔ قسط وار کہانی ۔
Story line Noun کسی ناول یا ڈرامے میں واقعات کا تسلسل
Story post Noun کھمبا جس پر وہ کڑی قائم ہو جو دیوار یا چھت کا بوجھ اٹھاتی ہے ۔
Story story post کھمبا جس پر وہ کڑی قا ئم ہو جو دیو ار یا چھت کا بو جھ ا ٹھا تی ہے ۔
Story teller قصہ گو ۔ ا فسا نہ نو یس ۔ لو گو ں کے خا نگی حا لا ت مشہو ر کر نے والا ۔ طشت از با م کر نے والا ۔ جھو ٹا ۔ گپی ۔
Story telling قصہ گو ئی ۔
Story writer افسا نہ نو یس ۔
Storyboard Noun فلم ۔ ٹیلیوژن اشتہار وغیرہ کے مناظر کا تصویری خاکہ ۔
Storyette بہت مختصر قصہ یا کہا نی ۔ اقصو صہ ۔
Storyless جس میں ایک سے ز یا دہ منز ل نہ ہو ۔
Storyline قصے یا ڈ ر ا مے کا پلا ٹ ۔
Storyteller Noun داستان گو ۔ داستان نِگار ۔ جھوٹی سچی ہانکنے والا ۔ ِقصّہ خواں
Storytelling Noun, Adjective قصّہ گوئی ۔ قصّہ خوانی ۔ قصّہ سونانے والا ۔ کہانی سونانے والا ۔
Storywriter Noun افسانہ نِگار ۔ ناول نِگار ۔ کہانی لِکھنے والا
Stoss Adjective ڈھلوان ۔ کسی چٹان کا پہلُو
Stot Adjective سٹاٹ ۔ نوجوان بیل یا بچھڑا ۔
Stot stott جو ان بیل بچھیا ۔ جو ان گا ئے جس کو بچہ نہ ہو ا ہو ۔
Stoting دیکھو ۔
Stotinka بلغا ریہ کا ایک سکہ ۔
Stotter دیکھو ۔
Stound Adjective اچانک حیرت زدگی ۔ پل بھر ۔ توجُب
Stoup Noun صُراحی ۔ بڑا جام ۔ عیسائیوں کا مُقدس پانی کا برتن
Stour جنگ ۔ لڑائی ۔ محاربہ ۔
Stoury Adjective گرد آلود ۔ باریک ۔ طوفانی برفباری سے متعلق ۔
Stoush Noun, Verb مارنا ۔ ضرب لگانا کسی چیز سے ۔ زبانی لے دے کرنا ۔ لڑائی ۔ مارکٹائی ۔
Stout Adjective ہٹا کٹا ۔ موٹا تازہ ۔ دلیر ۔ نِڈر ۔ مضبُوط ۔ جسیم
Stout heart Noun حوصلہ ۔ قوت ارادی ۔ پُختا ارادہ ۔