English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sarsafras Noun زعفران ، ساسافراس
Sarsaparallin Noun عُشين ۔ سَرسا پَريلِيَن ۔
Sarsaparill smillax Noun امریکی عشبہ ، عشبہ مغربی
Sarsaparilla Noun عُشبہ یا جوہر عُشبہ ۔ مختلف پودوں کی خشک جڑوں خصوصاً چوب چینی سے تیار کردہ مرکب جو بعض مشروب میں مہک اور ذائقے کےلیے استعمال ہوتا تھا نیز دوا اور مقوی کے طور پر ۔ان نباتات میں سے کوئی جن سے عشبہ تیار کیا جاتا تھا ۔
Sarsaprilla Noun عشبہ
Sarsar Noun زناٹے دار ہوا ۔
Sarsen Noun ارضیات۔ سلیکا آمیز بالو پتھر کا ڈھیما یا چٹان جیسے کہ جنوبی انگلستان کے کلسی ( چونے یا چاک کے ) میدانوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Sarsenet Noun ایک نفیس ۔ نرم ریشمی کپڑا جو عموماً استر کے طور پر استعمال ہوتا ہے
Sarshar Name سرشار : نشے میں چور ۔ لبریز ۔ جھلکتا ہوا ۔
Sart Adjective نرم ۔ ملائم ۔
Sartag Name سرتاج ۔ سردار ۔
Sartaj Name سرتاج : حاکم ۔ سردار ۔ مالک ۔ شوہر ۔
Sartam Name سرطم : طویل قامت : بلند قامت ۔
Sartian disease Noun دمل حلب
Sartor Noun درزی خیاط ۔
Sartorial Adjective درزی یا خیاطی کے متعلق ۔
Sartorially Adverb خَياطِيَہ ۔
Sartorious Adjective ران۔کے۔ایک۔لمبے۔پٹھے۔کا۔نام۔
Sartorius Noun تشریع الا عضا۔ دونوں رانوں کے سامنے کے رخ کا عضلہ یا مچھلی ۔
Sartrian Noun ساتری کا ۔
Sarukh Name صارخ ۔ فریادی ۔
Sarum Noun سیروم ۔ سالِس بری کا کلیسائی نام ۔
Sarum use Noun کلیسا ۔ عبادات کی ترتیب جو تجدّد سے پہلے سالسبری کے اسقفی حلقے میں رائج تھی ۔
Sarumuse Noun سارامُس ۔ تَجديدِ مَسيحِيَت سےقَبل سالسِبَری کے گِرجاوں ميں ادا کِيے جانے والے وِرد اور وَظيفے ۔
Sarvice خدمت ۔
Sarwal Name سروال: مشہور ۔ نامور ۔
Sarwana Name دولت مند ۔ بہت امیر کبیر ۔
Sarwar Name سرور ۔ پالک ۔
Sarwari Name سروری ۔ سرداری ۔
Sarwat Name ثروت ۔ دولت ۔ مال کی زیادتی ۔ تونگری ۔