English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stanchion Noun, Verb سلاخ ۔ سیخ ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ ٹیک ۔ سہارا ۔
Stanchion gun Noun وہ ہندوق جو کشتی میں لگی رہتی ہے اور جس سے بطخوں کا شکار کرتے ہیں ۔
Stanchless Adjective جسے روکا نہ جا سکے ۔ جس کی روانی روکی نہ جا سکے ۔
Stand Verb پاٴوں کے بَل سیدھا کھڑا ھونا ۔ رُک جانا ۔ ٹھہر جانا ۔ کاروباری اڈہ
Stand a chance or a show جیتنے یا زِندہ رہنے کا اِمکان ھونا
Stand a good بہت امکان ہونا ۔
Stand a good chance Verb کامیابی کے قریب ہونا ۔ فتح کے قریب ہونا ۔
Stand about Verb کئی شخصوں کا ادھر ادھر کھڑے رہنا ۔ بے قائدہ طور پر یا گروپ میں ۔
Stand accused of Verb با ضابطہ یا سرکاری طور پر کسی جرم کا الزام لگایا جانا ۔
Stand against Idiom مضاحمت کرنا ۔
Stand alone
Stand aloof Verb پرے رہنا ۔ الگ رہنا ۔ دور رہنا ۔
Stand and deliver Adjective ڈاکو کا حکم ٹھہر جائو اور سب کچھ رکھ دو ۔
Stand apart Verb دور یا الگ کھڑے رہنا ۔
Stand at abay Phrase پَلَٹ کَر پیچھا لینے والوں کا سامنا کَرنا ۔
Stand at attention Verb سیدھے کھڑے ہونا ۔
Stand at ease Verb داہنے پاوؑں پر زور دے کر کھڑا ہونا ۔
Stand away Verb کچھ دور چلے جانا ۔ کچھ دور بٹ جانا ۔ جہاز کو دشمن ساحل وغیرہ سے دور لے جانا ۔
Stand bail or put up bail Verb کسی کی رہائی کے لئے زر ضمانت ادا کرنا ۔ ضمانت دینا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھڑانا ۔
Stand before Verb کسی کے سامنے آنا یا لایا جانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سامنا کرنا ۔ ڈٹے رہنا ۔
Stand between Verb مانع ہونا ۔ سد راہ ہونا ۔
Stand by Noun, Adjective ساتھ دینا ۔ امداد کرنا ۔ تائید کرنا ۔ قریب رہنا ۔ تیار رہنا ۔
Stand by credit Noun احتیاطی ادھار ۔
Stand by the table Phrase میز کے پاس کھڑے ہو جاﺅ
Stand camera Noun تپائی یا لٹکن پر چڑھا ہوا کیمرہ ۔ دستی کے بر خلاف ۔
Stand cock Noun کھڑا یا سیدھا نل ۔ اونچی ٹنکی پانی کے یکساں دریائوں کے لئے ۔
Stand comparison Adverb کسی چیز کی طرف کرنے پر ۔ کسی دوسری چیز سے موازنہ کرنے پر ۔
Stand down Idiom مقابلے سے نکالنا ۔
Stand easy Verb گھبراوؑ مت ۔ دل جمعی سے کیے جاوؑ ۔
Stand fair with Idiom کسی کی نظر میں اچھا ہونا ۔