English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spatiotemporal Adjective زمانی و مکانی ۔ خلائی وَقت
Spatiotemporally Adverb خلائی وَقت کی مُطابقَت سے
Spatium Noun جسم کا گھرا ہوا حصہ
Spatlese Noun ایک سفید انگوری شراب خصوصاً جو دیر سے پکنے والے انگوروں کی فصل سے تیار کی جاتی ہے ۔
Spatted Adjective ساق پوشی پہنے ۔
Spattee Noun ایک قسم کا زنانہ ساق پوش ۔
Spatter Verb کیچڑ وغیرہ ڈالنا ۔
Spatter dock Noun ایک قسم کی سوسن ۔
Spatterdash Noun موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش ۔
Spatterdashed Noun لمبا ساق پوش پہنے ۔
Spattered Verb کیچڑ وغیرہ ڈالا ۔
Spattering Noun چھڑکنے والا ۔ اُچھالنے والا ۔
Spattle Verb چھڑکنا ۔ بندکیاں ڈالنا ۔
Spatula کفچہ ، چمچہ نما اوزار یا چپٹی سطح رکھنے والا اوزار جس سے ٹھوس مادوں کی معمولی مقداریں نکالی جاتی ہیں ۔
Spatulate Adjective کُفچہ نُما ۔ چَمچے کی شَکل کا
Spatulated Adjective کفچی ۔ چمچہ شکل ۔
Spatuliform Adjective چمچہ شکل ۔ کفچہ سے مشابہ ۔
Spauld Noun مونڈھا ۔ شانہ ۔ کندھا ۔ کسی جانور یا پرند کا پا وں یا پنکھ ۔
Spavied Adjective موتھڑے دار ۔ لنگڑا ۔
Spavin Noun قرہ قُش ۔ لنگڑاپن ۔ گھوڑوں کی بیماری
Spavined Adjective لنگڑےپن کا مریض
Spawl Verb تھوک ، رال ۔
Spawled Verb تھوک ، رال ۔
Spawling Noun کھنکھارنا ۔ تھوک ۔ دال ۔
Spawn Verb انڈے دینا ۔
Spawn brick Noun فطرومہ اینٹ نما انبار ۔
Spawn frog Noun سبز ، مینڈک کے انڈوں جیسا پاخانہ جیسا
Spawned Verb انڈے دے ۔
Spawner Noun بارور ۔ زائندہ ۔ انڈے دینے والا جانور ۔
Spawning Noun, Adjective انڈے بچے ۔ انڈے نکالنا ۔ انڈے دینے والی ۔ زرخیز ۔ بارآور ۔ ثمر آور ۔ بچہ آور ۔ کثیر خیز ۔