short ship – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جہاز میں کم بار برداری ۔ یہ اصطلاح عام طور پر اس مال کے لیے استعمال ہوتی ہے جو غلطی سے یا اتفاقی طور پر جہاز میں جگہ کم پڑ جانے یا کسی اور بناء پر جہاز میں چڑھنے سے رہ جائے ۔

🔹 Roman Urdu