shell account – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شیل اکائونٹ ۔ ایک ایسی کمپیوٹر سروس جو صارف کو سروس پرووائیڈر کے سسٹم میں کمانڈ لائن انٹرفیس عام طور پر یونیکس کے شیلز میں سے ایک کے ذریعے داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے بجائے اس کے کہ گرافیکل یوزر انٹرفیس سے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جائے ۔

🔹 Roman Urdu