English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sheared Verb قینچی سے کاٹا ۔
Shearer Noun کاٹنے والا ۔ کترنے والا ۔ تراشنے والا ۔
Shearin strength Noun جزی طاقت ۔
Shearing Noun کاٹنا ۔ تراشنا ۔ مونڈنا ۔
Shearing force Noun جری قوت ۔
Shearing machine Noun تراش مشین یا کل ۔
Shearing strain Noun جزی زور ۔
Shearing stress Noun جزی قوت ۔ زور ۔ قینچ زور ۔
Shearling Noun بھیڑ کا ایک سال کا بچہ ۔ ایسے میمنے کی کھال یا تازہ تازہ مونڈی گئی بھیڑ کی کھال جسے کما کر تیار کیا گیا ہو ۔
Shearman Noun کپڑے کا رواں یا پھونسڑے کترنے والا ۔
Shears Noun قینچ ۔ قینچی کی طرح کی کوئی دو پھلوں والی مشین ۔
Shearwater Noun ماہی بر ۔ جل چیر ۔ لمبی چونچ والا سمُندری پرندہ جو پانی پر سے تقریباً چھوتا ہوا گزرتا ہے ۔
Sheat Noun مُٹھا ۔ گٹھا ۔ پُولی ۔
Sheat fish
Sheatfish Noun گُربہ ماہی ۔ قرموط ۔ تازہ پانی کی ایک مچھلی جو خاصی جسیم ہوتی ہے ۔
Sheath نیام غلاف ۔
Sheath axe Noun خول دار کلہاڑی ۔
Sheath bill
Sheath femoral Noun ران کی شریانوں کی ردا
Sheath knife Noun نیامی چاقُو ۔
Sheath knife Noun نیامی چاقُو ۔
Sheath myelin Noun نخاعی غلاف
Sheath nerve Noun پٹھے کا غلاف
Sheath of schwann Noun عصبی غلاف ۔
Sheath winged
Sheathe Verb نیام میں ڈالنا ۔ نیام مُہیا کَرنا ۔ خَنجَر وغیرہ کو کِسی حِصّہ بدن میں پیوست کر دینا ۔
Sheathed Adjective غلاف دار ۔ نیام دار ۔
Sheather Noun نیام ۔ میان ۔ غلاف ۔ جِھلّی ۔
Sheathing Noun نیام میں ڈالنے میں لپیٹنے کا عَمَل ۔ اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والا سامان ۔
Sheathless Adjective بے نیام ۔ بِلا غلاف ۔