English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shaking ague | Noun | تپ لرزہ |
| Shaking head | Noun | سر جھٹکنا |
| Shaking palsy | Noun | ضعیف لوگوں میں رعشہ کی بیماری ۔ |
| Shakir | Name | شاکر : شکر گزار ۔ صابر ، قانع ۔ |
| Shakira | Name | شاکرہ ۔ شکر کرنے والی ۔ |
| Shakla | Name | شاکلہ ۔ مانند مشابہت ۔ |
| Shakma | Name | شکمہ ۔ جہاں ۔ |
| Shako | Noun | ایک قِسم کی مَخروطی سی فوجی ٹوپی جِس کے سامنے چھجا ہوتا ہے ۔ |
| Shakoofa | Name | شکوفہ ۔ شگوفہ ۔ اَن کِھلا پھول ۔ کلی ۔ |
| Shakoor | Name | شَکُور ﷺ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ وہ رسول ﷺ انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۱۵۷ ) |
| Shakooren | Name | شکورن ۔ شکر گزار ۔ بہت شکر کرنے والی ۔ |
| Shakpearian | Adjective | شیکسپیر کا ۔ شیکسپیر کی تصائیف کے متعلق ۔ |
| Shakra | Name | شاکرہ ۔ شکر ادا کرنے والی ۔ |
| Shakrin | Name | شکرین ۔ شکر جیسی ۔ شیریں ۔ میٹھی ۔ |
| Shaku | Noun | جاپان کا لمبائی ناپنے کا پیمانہ جو ۱۱،۹۳ انچ کا ہوتا ہے ۔ |
| Shakuhachi | Noun | ایک جاپانی الغوزہ یا بانسری ۔ ساز بجانے کا آلہ ۔ |
| Shaky | Adjective | کاپنتا ہوا ۔ لزرتا ہوا ۔ لرزاں ۔ ناقابل اعتبار ۔ |
| Shaky credit | Noun | متزلزل ساکھ ۔ ایسی ساکھ جو بھروسے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Shalain | Name | شلائین : شوخ ۔ عاشق ۔ آرام طلب ۔ |
| Shalal | Name | شلال : پانی کا جھرنا ۔ |
| Shalamar garden | Noun | شالامار باغ ۔ لاہور کی ايک خوبصورت سير گاہ ۔ لاہور کا ايک تاريخی مقام ۔ |
| Shale | Noun | ایک قسم کا پرت دار سلیٹی پتھر ۔ |
| Shale naptha | Noun | شیل تیل یعنی رال کو صاف کرنے سے حاصل ہونے والا نیپتھا ۔ |
| Shale oil | Noun | خام حالَت کا ایک مَعدنی تیل جو شیل چِٹان سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Shale tar | Noun | ایک قسم کی تارکول ۔ |
| Shall | Verb | گا ۔ گے ۔ گی ۔ |
| Shall a call you sir or would mrchips be the right thing | — | — |
| Shall and shall nots | Verb | کیا کرنا اور کیا نہیں کرنا ۔ |
| Shall cause the statement to be recorded | بیان یا کیفیت نامہ درج کرائے گا ۔ | |
| Shall have been waiting for her since 2oclock | — | — |