English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shadan | Name | شاداں : خوش حال ۔ |
| Shadana | Name | شعدانہ ۔ ایک عارفہ زاہدہ کا نام جو نجمی تھیں ۔ |
| Shadbehar | Name | شاد بہر ۔ خوش بخت ۔ |
| Shadbehr | Name | شاد بہر ۔ خوش بخت ۔ |
| Shadberry | Noun | شیڈ جھاڑی کا پھل ۔ |
| Shadbher | Name | شادبہر ۔ نیک بخت خوش بخت خوش نصیب ۔ |
| Shadbush | شیڈ جھاڑی ۔ شُمالی امریکا کی گُلاب کی جِنس کی ایک جھاڑی جِسے سجاوٹ کے طور پر اور تِجارتی پیمانے پر بھی لگایا جاتا ہے ۔ | |
| Shaddock | Noun | ایک قسم کا بڑا سنترا جسے کپتان شیڈوک نے جزائر غرب الہند میں رواج دیا ۔ |
| Shade | Verb | سایہ کرنا ۔ چھاوؑں کرنا ۔ چھپانا ۔ |
| Shade eye | Noun | آفتاب گرداں |
| Shaded | Adjective | سایہ دار ۔ سایوں سے ڈھکا ۔ جس میں رنگ کی کمی بیشی ہو ۔ |
| Shaded by palm trees and fruit trees | — | — |
| Shaded colours | Noun, Adjective | شیڈڈ کلر ۔ مختلف شیڈ کے کلرز ۔ |
| Shadeh | Name | شادہ ۔ پُر مسرت ۔ خوش ۔مسرور ۔ شاد ۔ |
| Shadeless | Adjective | بے سایہ ۔ بِلا آڑ ۔ |
| Shadelessness | Adjective | بے سایہ ہونا ۔ |
| Shadfa | Name | شدفہ ۔ ٹکڑا ۔ |
| Shadh | Name | شدہ: جھنڈا ۔ پرچم ۔ علم ۔ نشان ۔ |
| Shadi | Name | شادی : خوشی ۔ بیاہ ۔ نکاح ۔ |
| Shadia | Name | شادیہ ۔ خوشی مسرت ۔ |
| Shadif | Name | شدیف : طویل اور تیز کودنے والا ۔ |
| Shadily | Adverb | رُسوائی سے ۔ بدنامی سے ۔ |
| Shadin | Name | شادین ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
| Shadiness | Noun | پُراسراریت ۔ مُشتبا ۔ سایہ داری ۔ |
| Shading | Noun | ہاتھ سے بنائی جانے والی کِسی چیز میں روشنی اور سایے کا تاثر ۔ مبہم اور غیر واضح سا امتیاز ۔ سایہ ۔ |
| Shading off | Noun | رنگ کی شوخی میں تدریجی کمی ۔ |
| Shadkam | Name | شادکام ۔ خوش پُر مسرت مسرور کامیاب و کامران ۔ |
| Shadman | Name | شادمان ۔ خوشحالی ۔ |
| Shadna | Name | شادنہ ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
| Shadoof | Noun | شادوف ۔ ڈھینگی ۔ ڈھینکلی ۔ |