English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Setting rule Noun ٹائپ پٹی ۔ سطر ساز ۔ پیتل یا فولاد کی پٹی جو ٹائپ جڑتے وقت سطروں کو سیدھا رکھتی ہے ۔
Setting up cost Noun مشین بدلنےکے مصارف ۔
Setting up cost ind Adjective مشین کے ایک قسم کی مصنوعات کی تکمیل اور دوسری قسم کی قسم کی مصنوعات کے آغاز کے دوران درمیانی خرچہ ۔
Settings affective Noun وجدانی ماحول
Settle Noun ادا کرنا ۔ آپس میں طے کر لینا ۔
Settle a persons hash
Settle down آزاد زِندگی گُزارنے کے بعد مُتاہِل ہو جانا ۔ پُر سکون ہو جانا ۔ کُھب جانا ۔
Settle land Verb تصفیہ کرنا ۔
Settle my account Phrase میرا حساب چکا دو
Settle my account please Phrase میرا حساب چکا دیجیے ۔
Settle out of course Verb عدالت سے باہر معاملات طے کر لینا ۔
Settle the wages
Settleable Adjective قابل تصفیہ ۔ تصفیہ کرنے کے قابل ۔ قائل کرنے کے قابل ۔ سمجھانے کے قابل ۔
Settled Adjective قائم ۔ مستقل ۔ تصفیہ یا طے شدہ ۔
Settled account بے باق حساب ۔
Settled land Noun تصفیہ شدہ زمین ۔
Settled land law Adjective تصفیہ شدہ زمین یا جائیداد ۔
Settledness Noun قائم یا مستقل ہونا ۔ تصفیہ یا طے شدہ ہونا ۔
Settlemant Noun تصٰفیہ ، بندوبست بحالی ۔
Settlemant of accounts Noun تصفیہ حسابات ۔
Settlemant of boundary disputes Noun تصفیہ تنازعات حدود ۔
Settlemant of issues Noun قیام تنقیحات ، دیوانی مقدمات میں امور تنقیح طلب کا طے کرنا قیام تنقیح کہلاتا ہے ۔
Settlemant option Noun کاغذات بندوبست ۔
Settlemantday Noun یوم تصفیہ ۔
Settlement Noun تصفیہ ۔ بندوبست ۔ بحالی ۔
Settlement of accounts تصفیہ حسابات ۔
Settlement of boundary disputes تصفیہ تنازعات حدود ۔
Settlement of land بندوبست اراضٰی ۔
Settlement of possession تصفیہ قبضہ ۔ بحالی قبضہ ۔
Settlement officer سیٹلیمینٹ آفیسر ۔ افسر بحالیات ۔