English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Setenant Adjective ڈاک کی ٹکٹیں ۔
Seth also had a sonhe named him enosh at that time people began to pray to the lordgenesis 4 26
Seth son of adam
Seti Adjective زمین کے علاوہ کہیں اور زمینی مخلوق کی تلاش ۔
Seti hammar Noun ایک قسم کی ہتھوڑی ۔
Setiferous Adjective حیاتیات : خار دار یا سخت بالوں والا ۔ سخت جلد والا ۔ کھردری جلد والا ۔
Setiform Adjective مو نما ۔ خار نما ۔
Setiger Noun خار دار کیڑا ۔
Setigerous Adjective خار دار ۔ ابریہ ۔
Setipalpia Adjective سیٹی پیلپیا ۔ پنکھا پرسنگ مکھیوں کا سب آرڈر ۔ ابتدائی حشرات ۔
Setiparous Adjective خار زا ۔
Setness Noun سختی ۔ کڑا پن ۔ استقلال ۔ استحکام ۔
Setoff Noun پاسنگ ۔ متوازنہ ۔ تلافی کُن حالات ۔ کسی قرضے کو متوازن کرنے کے لیے اُٹھایا گیا قدم ۔
Seton Noun روئی کا گالہ جسے کھال کے نیچے رکھ کر سر اُوپر نکال دیا جائے ۔ مواد کو جذب کرنے کے لیے ۔
Seton needle
Setose Adjective ڈسل ۔ کڑبالا ۔ کثیر مُو ۔ خادار ۔ خاردار بالوں سے ڈھکا ہوا ۔
Setscrew Noun سیٹ بیج ۔ وہ بیج جس کے ذِریعے دو یا دو سے زیادہ تُخموں کو باہَم خُوب پیوَست کیا جا سکتا ہو ۔
Sett Noun کان کنی کی اصلاح میں کاتلفظ ۔
Settee Noun پُشت دار لمبی نِشِست ۔ یہ یک وَقَت زیادہ آدمیوں کے بیٹھنے کی گُنجائش والا صوفہ ۔
Settement proceedings کاروائی بندوبست ۔
Setter Noun شَکار پر چھوڑنے والا کُتا ۔ لمبے بالوں والے شکاری کتوں کی قسم ۔
Setter on
Setter wort Noun متعفن خربق ، بدبوئی کٹکی
Setters Noun عورتیں ۔
Setterwort Noun ایک قسم کا درخت ۔ خِرس پا ۔
Setting Noun تَرکیب ۔ تَرتیب ۔ رکھنے والے چیز کا وہ انداز جس میں کوئی چیز رکھی گئی ہو ۔
Setting block Noun کاگ کا بورڈ یا خانہ جو ماہر حشریات کیڑے مکوڑوں یا حشریات کو سکھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Setting coat Noun پلاسٹر کی آخری قلعی یا تہ ۔
Setting loting Noun بالوں کو جمانے کا روغن ۔ بالوں کو لگانے والا روغن ۔ جیل ۔
Setting pole Noun کشتی کھینچنے یا چلانے کا ڈنڈا ۔