English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Set square Noun ایک زاویہ مستقیم والا تکونا اوزار جس کی مدد سے سیدھی سطریں کھینچی جاتی ہیں ۔ گُنیا ۔ جس سے مختلف درجے کے زاویے بنائے جا سکتے ہیں ۔
Set store by احترام سے دیکھنا ۔ اعتماد کرنا ۔ وُقعت دینا
Set teeth on ear Verb چڑ چڑا کرنا ۔ گھن دلانا ۔ بد مزاج کرنا ۔
Set teeth on edge Verb چڑچڑا کرنا ۔ گھن دلانا ۔
Set terms مقررہ یا معینہ الفاظ ۔
Set the alarm at four Phrase چار بجے کا الارم لگا دو
Set the chairs in the courtyard Phrase صحن میں کرسیاں لگا دیجئے
Set the fashion Verb نئی وضع ایجاد کرنا ۔
Set the heart upon Idiom گہرا اثر لینا ۔
Set the heather on fire Idiom پریشانی پیدا کرنا ۔
Set the pace تقلید کے لیے ایک مثالی ۔ یا معیار ہونا ۔ رفتار کو معین کرنا ۔
Set the thames on fire Idiom کوئی نُمایاں کامیابی حاصل کرنا ۔
Set theory Noun نَظَریہ سیٹ ۔ نظریہ مجموع ۔ ریاضی ۔ کی وہ شاخ جو مجموعُوں کے باہمی تعلقات سے سروکار رکھتی ہے ۔
Set things aright Verb مسائل سلجھانا ۔ مشکلات حل کرنا ۔
Set to Idiom تیار کرنا ۔
Set to Idiom تیار کرنا ۔
Set up شروع کرنا ۔ قائم کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ لگانا ۔
Set up شروع کرنا ۔ قائم کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ لگانا ۔
Set up his tonga and took to the road Phrase اپنے تانگے کو تیار کیا اور سڑک پر لایا
Set up ones birse
Set up ones rest
Set upon Idiom حملہ کروانا ۔
Set wall Noun جدوار
Seta Adjective سیٹا ۔ دبلا پتلا بال جیسا یک خلوی بیرونی زائدہ جو جسم کی دیوار کا حصہ ہوتا ہے ۔
Setaceous Verb خاردار ، کانٹے والا ۔
Setaceously Adverb خار دارانہ ۔ کٹیلے پن سے ۔
Setal Adjective سخت بالوں والا ۔
Setaria italica Noun کنگنی ، گنگوی بوٹی
Setaria viridis Noun ہری کنگنی
Setback Adjective قیمت میں بڑھنے کے بعد گراوٹ کاروبار میں منہا ۔