English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Saheb e jamal | Name | صاحب جمال ۔ خوبصورت حسین و جمیل ۔ |
| Sahebzadi | Name | صاجزادی ۔ شریف زادی بیٹی لڑکی ۔ |
| Saheeb | Name | صحیب : رفیق ۔ دوست ۔ یار ۔ |
| Saheem | Name | سہیم : حصہ دار ۔ شراکت دار ۔ شامل ۔ |
| Saheeqa | Name | سحیقہ ۔ تیز بارش ۔ |
| Saheer | Name | سہیر ۔ خوبصورت ۔ |
| Saheera | Name | صہیرہ ۔ سورج کی تپش ۔ |
| Sahel | Name | ساحل ۔ سمندر یا دریا کا کنارہ ۔ |
| Saheli | Name | سہیلی ۔ دوست ۔ ہجولی ۔ سکھی ۔ |
| Saher | Name | ساحر : سحری کرنے والا ۔ |
| Sahera | Name | ساحرہ ۔ جادو کرنے والی ۔ |
| Sahewan sharif | Noun | سہيون شريف ۔ سہيون شريف ميں لعل شہباز قلندر کا مزار کابل ديد ہے ۔ آپ بھی صوفی شاعر تھے ۔ يہاں پانچ ہزار سال سے زيادہ پرانی تہذيب کے آثار ہيں ۔ يہاں دنيا کے کونے کونے سے سياہ اور آثار قديمہ کے ماہرين آتے ہيں ۔ |
| Sahfa | Name | صحفہ ۔ چھوٹے چسشمے جام پیالہ ۔ |
| Sahi | Name | صاحی ۔ چالاک ۔ |
| Sahia | Name | ساحیہ ۔ تیز بارش ۔ سیلابی بارش ۔ موسلا دھار بارش ۔ |
| Sahib | Name | صاحب : ساتھی ۔ معاون ۔ مالک ۔ |
| Sahib ul zaman | — | — |
| Sahiba | Name | صاحبہ ۔ سہیلی ۔ |
| Sahibzadah | Name | صاحبزادہ: بیٹا ۔ صاحب کا بیٹا ۔ شریف زادہ ۔ |
| Sahidic | Adjective | مصر کے قبطی زبان سے متعلق ۔ |
| Sahifah | Name | صحیفہ : کتاب ۔ رسالہ ۔ |
| Sahila | Name | سہیلہ ۔ستارے ۔ |
| Sahiq | Name | سحیق : بہت باریک ۔ |
| Sahiqa | Name | سحیقہ ۔ موسلادھار بارش تیز بارش شدید بارش ۔ |
| Sahir | Name | ساہر : بیدار ۔ ہوشیار ۔ |
| Sahira | Name | صہیرہ ۔ سورج کی تپش پگھلانے والی ۔ |
| Sahit | Name | ساحت : احاطہ ۔ میدان ۔ |
| Sahkhra | Name | ساخرہ ۔ دل موہ لینے والی ۔ |
| Sahlite | Noun | ایک قسم کا آتشی معدن ۔ |
| Sahna | Name | ساحنہ ۔ اخلاق سے پیش آنا ۔ نیک سلوک کرنا ۔ |