sahewan sharif – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سہيون شريف ۔ سہيون شريف ميں لعل شہباز قلندر کا مزار کابل ديد ہے ۔ آپ بھی صوفی شاعر تھے ۔ يہاں پانچ ہزار سال سے زيادہ پرانی تہذيب کے آثار ہيں ۔ يہاں دنيا کے کونے کونے سے سياہ اور آثار قديمہ کے ماہرين آتے ہيں ۔

🔹 Roman Urdu