English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea kelp | Noun | بحری گوبھی |
| Sea kidney | — | — |
| Sea king | Noun | شاہ قَزّاق ۔ عہَد وَسطی ميں مَغرَبی يورَپ کے ساحِلوں پَر لُوٹ مار کَرنے والے نارمَنی قَزّاقوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Sea king | Noun | شاہ قَزّاق ۔ عہَد وَسطی ميں مَغرَبی يورَپ کے ساحِلوں پَر لُوٹ مار کَرنے والے نارمَنی قَزّاقوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Sea ladder | Noun | جَہازی سيڑھی ۔ سَمَندَری سيڑھی ۔ خالی رَسّے کی يا کِسی اور قِسم کی سيڑھی ۔ |
| Sea lamprey lamprey | — | — |
| Sea lane | — | — |
| Sea lark | Adjective | سی لارک ۔ ٹیڑی ۔ مختلف قسم کے ساحلی پرندوں میں سے کوئی ایک یلوہ ۔ |
| Sea lark | Adjective | سی لارک ۔ ٹیڑی ۔ مختلف قسم کے ساحلی پرندوں میں سے کوئی ایک یلوہ ۔ |
| Sea laurel | — | — |
| Sea lavender | Adjective | سی لیونڈر ۔ معتدل خطوں کی بحری آرائشی بیل ۔ دلدلی علاقوں میں اگتی ہے ۔ |
| Sea lavender | Adjective | سی لیونڈر ۔ معتدل خطوں کی بحری آرائشی بیل ۔ دلدلی علاقوں میں اگتی ہے ۔ |
| Sea law | — | — |
| Sea lawyer | Noun | (بول چال) جھَگڑالُو ۔ حُجَّت باز ۔ اعتراض پيشَہ ۔ (مَلّاح) |
| Sea lawyer | Noun | (بول چال) جھَگڑالُو ۔ حُجَّت باز ۔ اعتراض پيشَہ ۔ (مَلّاح) |
| Sea league | — | — |
| Sea legs | Name | میکلوزین کا تجارتی نام ۔ |
| Sea legs | Name | میکلوزین کا تجارتی نام ۔ |
| Sea lemon | Adjective | سی لیمن ۔ گھونگھے جیسا بحری حیوان ۔ صدفیہ ۔ |
| Sea lentil | Noun | گیاہ بحری ۔ |
| Sea leopard | — | — |
| Sea lepoard | Adjective | سی لیپرڈ ۔ دھبوں والی سیل ۔ بحری جل تھلیا مچھلی خور ممالیہ ۔ |
| Sea letter | Noun | جہاز کا پروانہ راہ داری جو جنگ کے زمانہ میں غیر جانب دار جہاز کو بندرگاہ چھوڑنے کے وقت دیا جاتا ہے ۔ |
| Sea lettuce | Noun | بَحَری کائی ۔ اُلوا جِنس کی سَمَندَری کائی ۔ |
| Sea level | Noun | سطح سمندر ۔ |
| Sea level | Noun | سطح سمندر ۔ |
| Sea light | — | — |
| Sea lily | Adjective | سی للی ۔ بحری سوسن ۔ چھوٹا بحری حیوان ۔ |
| Sea lily | Adjective | سی للی ۔ بحری سوسن ۔ چھوٹا بحری حیوان ۔ |
| Sea line | — | — |