English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Symbionic symbionitic
Symbiont symbion symbiot symbiote
Symbionticism Noun حیاتیات ہم زیستی ۔ دو یا زیادہ اجسام حیاتی کا ہمیشہ ساتھ اگنا یا ساتھ رہنا ۔ معائشت ۔
Symbiose Verb ہمیشہ ساتھ اگنا یا ساتھ دینا ۔
Symbiosis Adjective سمبیاسز ۔ ہم زیستی ۔ دو مختلف افراد کی وابستگی جس کا فائدوﺅہ دونوں کو ہوتا ہے ۔
Symbiotic Adjective ہم زیستانہ ۔ معائشت کا ۔ معائشی ۔ معائش ۔
Symbiotically Adverb معائشت کی روسے ۔
Symbiotics Noun مطالعہؑ ہم زیستی ۔
Symbiotism Noun دیکھو ۔
Symble pharon Noun آنکھ کا چپک جانا بالخصوص اوپر کے چھپر کا دیدے سے ۔
Symblepharon Noun آنکھ کے گولے کا پَپوٹے کے ساتھ چِپَکنا
Symbol Noun نشان ۔ نشانی ۔ نمونہ ۔ علامت ۔
Symbol chemical
Symbol class Noun نشان کلاس ۔
Symbol font Noun سمبل فانٹ ۔ ایک خاص فانٹ یا ٹائپ فیس جو ان کریکٹرز کی جگہ لے لیتے ہیں جن کو عام طور پر بورڈ کے کریکٹرز کے ذریعے ایکسیس کیا جاسکتا ہے ۔ یہ علامات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں جیسا کہ سائنسی زبان کے متعلق یا غیر ملکی تہجی کے کریکٹرز ۔
Symbol for force Phrase ایف ، یہ قوت کی علامت ہے ۔
Symbol for the element arsenic Phrase یہ عنصر ارسینک کی علامت ہے ۔
Symbol for the purine base adenine Phrase یہ پیورائن بیس ایڈی نائن (adenine )کی علمت ہے ۔
Symbol for the purine base guanine Phrase پیورائن اساس گیونائن کی علامت ۔
Symbol gram Noun امریکی انڈینوں کا بنایا ہوا حسین علامتوں کا مجموعہ جس سے بنانے والے کے حوصلے اور خواہشات کا علم ہوتا ہے ۔
Symbol the magnitude of accleration of a body that is acted upon anly by the earths gravitational fields at the earths surface because of the equivalence of graviational mass and inertia mass it is also the gtrength of the earth gavitational field it
Symbol train Noun تیز رفتار مال گاڑی ۔
Symbolatry Noun نشان پرستی ۔ علامت پرستی ۔
Symbolfor the unit gauss Phrase اکائی گاس کی علامت ۔
Symboli language Noun سمبولک لینگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لینگوئج جو علامات مثلا کیِ ورڈز متغیرات اور آپریٹرز کا استعمال کرتے ہوئے انسٹرکشنز تشکیل دیتی ہے ۔
Symbolia Noun کسی چیز کی حقیقت کو چھو کر معلوم کرنا
Symbolic Adjective اشاری ۔ علامتی ۔ رمزی ۔
Symbolic book Noun ارکان دین مسیحی کی کتاب ۔
Symbolic equation Noun ریاضیات علامتی مساوات ۔
Symbolic information Adjective وہ علامات جو حواس خمسہ کے مشاہدہ کی بجائے معاہدہ ضابطہ وغیرہ سے حاصل ہوں ۔