English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Symbolic language Noun اشاراتی زبان ۔ خصوصا مختصر نویسی ۔
Symbolic logic Noun علامتی منطق ۔
Symbolic meaning the willow tree was the symbol of love and deep understanding between lisby and byrne
Symbolic representation Adjective علامتوں کے استعمال سے اشیاء یا افعال کی نمائندگی ۔
Symbolic short story Adjective علامتی افسانہ ۔
Symbolic symbolical
Symbolical Adjective دیکھو ۔
Symbolical delivery علامتی حوالگی ۔
Symbolical possession علامتی قبضہ ۔
Symbolically Adverb اشاراتی طرز میں ۔ اشاریت کے طرز میں ۔
Symbolicalness Noun اشاراتی ہونا ۔ علامتی ہونا ۔
Symbolicly Adverb دیکھو ۔
Symbolie Adjective رمزی ۔ عقائد دین مسیحی سے متعلق ۔
Symbolism Noun طرز ادا جس میں خیالات کو تمثیل کے رنگ میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Symbolist Adjective اشارت نگاروں سے متعلق ۔
Symbolistic Adjective علامت پسندانہ ۔ رمزیت یا اشاریت پر مبنی ۔
Symbolistically Adverb اشارت پسندانہ طور پر ۔ اشارت نگاری کے طرز میں ۔
Symbolization Noun علامت بندی ۔ رمز بندی ۔
Symbolize Verb کسی چیز کا نشان مقرر کرنا ۔ کسی چیز کو اشارے اور تمثیل میں پیش کرنا ۔
Symbolized Verb علامت ہوئی ۔
Symbolizer Noun نشان سے ظاہر کرنے والا ۔
Symbological Adjective اشاریاتی ۔ علامیاتی ۔ اشاریات یا علامتیات سے متعلق ۔
Symbolography Noun علامات نگاری ۔
Symbology Noun علامتیات ۔ رمزیات ۔ علم رموز ۔ رموز و اشارت ۔
Symbololatry Noun علامات پرستی ۔ علامت پرستی ۔ نشان پرستی ۔
Symbolophobia Noun علامات ۔ یہ خوف کہ حرکت یا تقریر میں اشارات زیادہ نہ ہو جائیں ۔
Symbosis Noun ہَم زیستی ۔ دو جانداروں کے دَرمیان رِشتَہ جِس سے وہ ایک دُوسری کے ساتھ باہمی فائدے کے لیے اِکَٹھے رہتے ہَیں
Symbranch Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Symbranchia مچھلی کی ایک جنس ۔
Symbranchiate Adjective مچھلی کی ایک جنس سے متعلق ۔