English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supraclavicular fossa Noun فوق تریقوی غار
Supraclavicular region Noun ہنسلی سے اوپر والا حصہ
Supracommisure Noun صنوبری غدہ کے پہلے کا جوڑ ۔
Supraconductivity Noun دیکھو ۔
Supracondylar Noun فوق عقدہ غطمیہ ، ہڈی کے اس گول سرے جو دوسری ہڈی کے گڑھے میں داخل ہے
Supracondyler Noun فوقِ عقدی عظمیَہ ۔ کَنڈائل کے اُوپَر
Supraconscious Adjective بالائے شعودی ۔ فوق شعودی ۔
Supracoralline Adjective ارضیات مرجانی حجرۃ الحض سے ٹھیک اوپر واقع ۔
Supracostal Adjective پسلیوں کے اوپر کا ۔
Supracotyloid Noun فنجان یا پیالی نما کے اوپر
Supracretaceous Adjective ارضیات چاکی سلسلہ سے اوپر کا ۔
Supradecomposita Adjective کیمیا مرکب مضاعف ۔ مرکب مزید ۔ جس میں تین یا زیادہ عناصر ہوں ۔
Supradecompound Adjective دیکھو ۔
Supradiaphragmatic Adjective پردہ شکم سے اوپر واقع یا کیا ہوا ۔
Supradorsal Adjective پشت پر واقع ۔ پشت کا ۔ فوق ظہری ۔
Suprafoliaceous Adjective بربرگہ ۔ پتی سے اوپر واقع یا نکلنے والا ۔
Suprafoliar Adjective پتی کے اوپر پیدا ہونے والا ۔
Supragingival calculous Noun دانتوں اور مسوڑھوں کے درمیان پتھری
Supraglacial Adjective یخ تودہ کے اوپر واقع ہونے والا ۔
Supraglenoid Noun کندھے کی آنکھ کے اوپر ، فوق عین الکتف
Supraglottal Adjective فوق مزماری ۔ فوق مزماری اعضاء سے پیدا شدہ ۔
Supraglottis Noun بلعوم کا مزمار سے اوپر والا حصہ
Suprahepatic Adjective جگر کے اوپر یا جگر کی سطع پر واقع ۔ فوق کبدی ۔
Suprahepatic abscess Noun جگر کا پھوڑا
Suprahuman Noun دیکھو ۔
Suprahyoid Adjective فوق لامی ۔
Suprahyoid aponeurosis Noun زبان کی نچلی ہڈی کا اوپر والا بندھن
Suprahyoid muscle Noun فوق لامی عضلہ ۔
Suprahyoid ranula Noun زبان کے نیچے کی تکونی ہڈی کے اوپر رسولی بننا
Suprainguinal Noun فوق الاربیہ ، کنج ران کے اوپر ، جنگاسہ کے اوپر