English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supposititiousness Noun مفروضیت ۔ جعلی پن ۔
Suppositive Adverb فرضی ۔ قیاسی ۔
Suppositive conjunction Noun عطف مفروضی ۔
Suppositively Adverb فرضی طور پر ۔ بطور قیاس ۔
Suppositltlous Adjective چال سے کسی اور جگہ رکھ دیا گیا ۔ اصل کی جگہ جعلی رکھا گیا ۔ نقلی ۔
Suppository Noun طب شافہ ۔ شیاف ۔ بتی ۔ فرزجہ ۔
Suppositum Noun منطق مفروضہ ۔ موسومہ ۔
Supposltional Adjective مفروضی ۔ قیاسی ۔
Suppossed Verb فرض کیا ۔
Suppossing Conjunction اگر فرض کیجئے ۔ فرض ۔
Suppost Noun ماتحت ۔ تابع ۔ حامی ۔ معتقد ۔ حمایتی ۔ پیرو ۔
Suppr assad Adjective روکا ہوا ۔ دبایا ہوا ۔ دبا ہوا ۔ ضبط شدہ ۔
Suppress Verb بند ہو جانا ختم کرنا تشیہر روکنا افراط زر پر قابو پانا ۔
Suppressant Noun مرض کو دبانے والی دوا ۔
Suppressed Verb دبا دیا ۔
Suppressed breathing Noun عُسر تنفس ۔
Suppressed inflation اخفائی افراط زر ۔
Suppressed wish Noun دلی خواہش ۔
Suppressedly Adverb روک کر ۔ دبا کر ۔ ضبط کر کے ۔
Suppressible Adjective فرو کرنے یا دبانے کے قابل ۔
Suppressing instrument of evidence آلات شہادت کو دبا دینا ۔
Suppressio veri Noun اسکاچستانی قانون اخفائے حق ۔
Suppression Noun امتاع ، بند کرنا یا کھا جانا ۔
Suppression mensium Verb ماہواری کا دب یا رک جانا ۔
Suppression of fact حقائق کو چھپانا ۔ حقائق کو مخفی رکھنا ۔
Suppressive Adjective دیکھو ۔
Suppressor Noun فرو کرنے والا ۔ دبانے والا ۔ کچل دینے والا ۔
Suppressor cell Noun لمف خلیے بالخصوص لمف خلیے
Suppsupra سابقہ ۔ بمعنی اوپر ۔ ماقبل ۔ بالا ۔ بالائی ۔
Suppurant Noun پیپ پیدا کرنے والا مواد