English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supralabial Adjective بالائی ہونٹ سے اوپر کا ۔ متعلق یا واقع ۔
Supralapsarian Noun اس عقیدے کا پیروکہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے عالم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔ فوق ہبوطیت ۔
Supralapsarianism Noun فوق ہبوطیت ۔ عقیدہ کہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے علم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔
Supralateral Adjective پہلو سے اوپر کی طرف واقع ۔
Supraliminal Adjective شعور کی حد سے اوپر ۔ فوق شعوری ۔
Supraliminally Adverb فوق الشعور لیے ہوئے ۔
Supralinear Adjective کسی متن کے عالم سطور سے اوپر کا ۔
Supralumbar Noun فوق القطن ، کمر کا وہ حصہ جو سینہ اور پیڑو کے درمیان واقع ہے اس سے اوپر
Supralunar Adjective دیکھو ۔
Supralunary Adjective دیکھو ۔
Supramalleolar Noun فوق الکعب ، ٹخنہ سے اوپر
Supramammary abscess Noun پستان کا پھوڑا
Supramarginal Adjective حاشیہ سے اوپر کا ۔ بہتر ۔
Supramarine Adjective بالائے سمندر ۔
Supramastoid Noun زائدہ حلمیہ سے اوپر ، کن پٹی کی ہڈی کا پچھلا ابھار جو سر پستان کے مشابہ ہوتا ہے اس سے اوپر
Supramastoid crest Noun کنپٹی کے گنبرکی اوپر چوٹی
Supramaxilla Noun اوپر کا جبڑا ، فک اعلٰی
Supramaxillary Adjective اوپر کے جبڑے سے متعلق ۔
Suprameatal Noun فوق منفزی ۔
Supramedial Adjective وسط سے اوپر کا ۔
Supramental Adjective تھوڑی سے اوپر کا ۔
Supramolecule Noun سالمہ سے زیادہ بہتر اور پیچیدہ ۔ زیادہ سالموں سے بنا ہوا ۔
Supramolocular Adjective سالمے سے کہیں پیچیدہ تر ۔ سالموں کے اجتماع سے مرکب ۔
Supramundane Adjective دنیا سے بالا تر ۔ ماورائے دنیا ۔ دنیا سے افضل ۔
Supranasal Adjective ناک کے اوپر کا ۔
Supranational Adjective قومی حدود یا اختیار سے باہر ۔ ملک سے باہر ۔
Supranationlism Noun بالا قومیت ۔ ماورائے قومیت ۔ قومیت سے برتری والا ۔
Supranatural Adjective دیکھو ۔
Supranaturalism Noun دیکھو ۔
Supranormal Adjective توقع یا معمول سے زیادہ ۔