English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suppllantly Adverb التجا یا عرض گزاری سے ۔
Supply Verb مہیّا کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ کسی کمی کا پُورا کرنا ۔ کسی ضرورت کو پُورا کرنا ۔
Supply and demand Noun رسد اور طلب دو عناصر جن سے قیمتیں متعیّن ہوتی ہیں ۔
Supply and demand laws of econ Adjective قانون طلب و رسد ۔
Supply blood Noun دموی رسد ، خون کی فراہمی
Supply curve Noun خط رسد ۔
Supply econ Adjective کسی جنس کی وہ مقدار جو بازار میں دستیاب اور فروخت کے لیے مقررہ قیمت پر موجود ہو رسد ۔
Supply price Noun رسدی قیمت ۔
Supply schedule Noun گوشوارہ رسد ۔
Supply side
Supply station Noun بجلی گھر ۔ برق زا مقام ۔
Supply the correct tense in the blanks using the verb given with in bracket Phrase بریکٹ میں دئیے گئے ورب استعمال کر کے خالی جگہوں میں درست ٹینس لگائیں
Supply to مہیا کرنا سپلائی کرنا ۔
Support Verb سہارا دینا ۔ چھوڑے بغیر برداشت یا مزاحمت کرنا ۔ حمایت ۔ کفالت ۔
Support actor Noun ضمنی پارٹ کرنے والا ایکٹر ۔
Support breast Noun پستانی سہارا
Support elastic Noun انڈیا ربڑ
Support level Noun گرتے ہوئے بازار کی کی وہ قیمت جہاں سے مزید گراوٹ کو تمسکات روکتی ہیں ۔
Support mission Noun بری فوج کی مدد کے لئے دشمن کی بری فوج پر ہوائی حملہ ۔
Support price Noun زرعی اجناس کی کم سے کم ۔ حکومت کی ضمانت سے مقرر کردہ قیمت جسے سرکاری عطیات وغیرہ کے ذریعے قائم رکھا جاتا ہے ۔ امدادی قیمت ۔
Support right of حق پشتہ ۔ حق سہارا ۔
Support stk Adjective خریدنے پر مائل سکہ رائجہ کی شرح تبادلہ کرنے سے بچانے کے لیے اس کی سرکاری خریداری ۔
Support the market ۔
Supportability Noun قابل برداشت ہونا ۔ قابل دفع ہونا ۔
Supportable Adjective قابل برداشت ۔ قابل تائید و امداد ۔
Supportableness Noun قابل برداشت و امداد ہونے کی کیفیت ۔
Supportably Adverb قابل برداشت حد تک ۔
Supported Verb مدد کی ۔
Supported by military and naval detachments allied officers were supervising the police and the ports
Supporter Noun حامی ۔ کفیل ۔ کسی کی مدافعت کرنے والا ۔ ساتھ دینے والا ۔