English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supervolute Adjective ملفوف ۔ برپیچاں ۔
Superwiman Noun فوق البشر عورت ۔
Superwoman Noun غیر معمولی طاقت یا لیاقت رکھنے والی عورت ۔
Superzealot Noun بے حد پر جوش ۔ متشدد ۔
Supetannuated Adjective مُلازمت سے سبکدوش۔ ریٹائر ۔ ضعیف
Suphate Verb پراز گندھک یا گندھکی تیزاب ہونا ۔
Suphated Adjective کیمیا گندھک یا گندھک کا تیزاب ملا ہوا ۔ جس میں سلفیٹ ہو ۔
Suphating Noun کیمیا سلفٹ بننا ۔ خصوصا بیٹری کی تختیوں پر لیڈ سلفیٹ کا جمع ہو جانا ۔
Suphocyanate Noun امونیم سلفوسائی نائڈ کا مخفف۔
Suphocyanogen Noun کیمیا گندھک اور سائی نوجن کا مرکب ۔
Suphur work Noun گندھک کا کارخانہ ۔
Suphur wort Noun دیکھو ۔
Supinate Verb ہتھیلی کو اوپر کی طرف کرنا ۔
Supination Noun ہتھیلی یا تلوے اوپر کی طرف کرنا ۔
Supinator Noun باطح ۔
Supine Noun دیکھو ۔
Supinely Adverb چت ۔ سستی سے ۔ غفلت سے ۔
Supineness Noun چت ہونا ۔ سستی ۔ آلکسی ۔
Supped Verb سر کی لگائی ۔
Suppendaneum Noun دیکھو ۔
Supper رات کا کھانا ۔
Supper club Noun شبینہ کلب ۔
Supper party Noun, Adjective پارٹی جو رات کے یا شام کے کھانے پر جمع ہو ۔
Supper quadrille Noun ایک رقص جو رات کے کھانے سے پہلے کیا جاتا ہے ۔
Supper room Noun وہ کمرہ جس میں رات کا کھانا کھایا جاتا ہے ۔
Supper time Noun سپر کا وقت ۔
Supperless Adjective فاقے سے ۔ بھوک سے ۔ بھوکے پن سے ۔ خالی پیٹ سے ۔
Supping Noun سپر کھانا ۔
Supplant Verb نکال دینا یا برطرف کر دینا ۔ کوئی چال چل کر یا سازش سے ۔
Supplantation Noun کسی شخص یا شے کو ہٹانے کا عمل ۔