English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Razor edge Idiom خطرناک صورتحال ۔
Razor edge Idiom خطرناک صورتحال ۔
Razor edged
Razor fish
Razor grass
Razor grinder
Razor paper
Razor paste
Razor sharp
Razor shell
Razor wire Noun ایک خاردار تار جو باڑھ کے طور پر لگایا جاتا ہے یا منڈیروں پر تحفظ کے لیے ۔
Razorback Noun دھار دار پیٹھ والا جانور خصوصاً جنوبی امریکا کی موسیہ پُشت وھیل یا نیم جنگلی سور ۔
Razorbacked Adjective مُوسیہ پُشت ۔ پتلی ،اُونچی سخت کمر والا
Razorbill Adjective ریزربل ۔ موسیہ ۔ تنگ منقار آک ۔ سیاہ اور سفید بال و پر والا بحری پرندہ ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پچکی ہوئی کالی چونچ پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک تک محدود ہے ۔ زیادہ تر سمندر پر رہتا ہے ۔
Razqa Name رازقہ ۔ رزق دینے والی ۔
Razure Noun مٹائی ہوئی جگہ ۔ کاٹ کوٹ ۔ مٹانے والی چیز ۔
Razvi Name رضوی ۔ امام علی رضا سے نسبت ۔
Razy Name رازی :کسی کا احسان قبول کرنا ۔
Razz Noun ستانا ۔ تنگ کرنا ۔ مزاق اُڑانا
Razzia Noun حملہ ۔ چھاپا ۔ دھاوا ۔ یورش ۔ چڑھائی ۔
Razzle dazzle Idiom گھٹیا تفریح ۔
Razzle dazzle Idiom گھٹیا تفریح ۔
Razzle razzle
Razzm atazz Noun نا مُخلِصانہ عمل ۔ دھوکے بازی ۔
Razzmatazz Noun رنگین مگر مُختصر کاروائی ۔ ہلّا گُلّا
Razzorless Noun بے دھار ۔ کند ۔
Rbigh Name رابغ ۔ خوشحالی قانع ۔
Rca connector Noun آر سی اے کنیکٹر ۔ ایک کنیکٹر جسے آڈیو اور ویڈیو آلات منسلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ سٹیریو کے سازوسامان یا کمپوزٹ ویڈیو مانیٹر کو کمپیوٹر کے ویڈیو ایڈاپٹر سے منسلک کرنا ۔
Rccurrence تکرار ۔
Rccwe خاتساماں حاکم ۔