English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Razi will make a mischief Phrase رضی شرارتیں کرے گا
Razi will not make a mischief Phrase رضی شرارت نہیں کرے گا
Razi will not teach us english Phrase رضی ہمیں انگلش نہیں پڑھائے گا
Razi will teach us english Phrase رضی ہمیں انگلش پڑھائے گا
Razia Name راضیہ ۔ خوشی دینے والی ۔
Razia is being sent abroad for higher education Phrase رضیہ کو اعلٰی تعلیم کے لئے بیرون ملک بھیجا جا رہا ہے
Razia is late she may have missed the bus Phrase رضیہ کو دیر ہو چکی ھے شاید اس سے بس چھوٹ گئی ھے
Razia reads in class eight Phrase رضیہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی ہے
Razia sultana Noun, Name, Historical رضیہ سلطان یا رضیہ سلطانہ (شاہی نام: جلالۃ الدین رضیہ) جنوبی ایشیا پر حکومت کرنے والی واحد خاتون تھیں۔ وہ 1205ء میں پیدا ہوئیں اور 1240ء میں انتقال کرگئیں۔ وہ ترک سلجوق نسل سے تعلق رکھتی تھیں اور کئی دیگر مسلم شہزادیوں کی طرح جنگی تربیت اور انتظام سلطنت کی تربیت بھی حاصل کی۔
Razia was a maid servant Phrase رضیہ نوکرانی تھی
Razia will be sitting in the car Phrase رضیہ کار میں بیٹھی ہوگی
Razin Name رزین ۔ آہستہ ۔ بھاری بھرکم ۔ استوار ۔ مستحکم ۔ پختہ ۔ مضبوط ۔
Raziq Name رازق ۔ رزق دینے والا ۔
Razis younger brother is not sleeping
Razis yunger brother is sleeping
Razm Name رزم : جنگ ۔ لڑائی ۔ معرکہ ۔
Razn Name رازن : کسی کا دوست ہونا ۔ کسی کا ساتھی ہونا ۔
Razor Noun مُو تراش ۔ اُسترا ۔ مُوسیہ ۔ بال کاٹنے کا آلہ
Razor back Noun مُوسیہ پُشت ۔ جنگلی خنزیر یا سوّر ۔ تنگ پتلی چوٹی والا پہاڑ
Razor back Noun مُوسیہ پُشت ۔ جنگلی خنزیر یا سوّر ۔ تنگ پتلی چوٹی والا پہاڑ
Razor backed
Razor bill
Razor billed
Razor billed auk
Razor blade Noun استرے کا پھل خصوصاً سیفٹی ریزر میں لگائی جانے والی دو دھاری یا اکہری پتی ۔
Razor bridge
Razor calm
Razor clam Noun مُوسیہ صدفیہ ۔
Razor cut Noun, Verb استرے سے مونڈا ہوا سر ۔ استرے سے مونڈنا ۔
Razor dazzle