razorbill – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریزربل ۔ موسیہ ۔ تنگ منقار آک ۔ سیاہ اور سفید بال و پر والا بحری پرندہ ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پچکی ہوئی کالی چونچ پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک تک محدود ہے ۔ زیادہ تر سمندر پر رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چتکبرا مُرغ آبی آک ۔ جِس کی چونچ استرا نما ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریز ربل ۔ موسیہ ۔ تنگ منقار آک ۔ سیاہ اور سفید بال و پر والا بحری پرندہ ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu